
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر (14 دسمبر) کو مکمل سورج گرہن ہوگا، تاہم یہ پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 14دسمبر کا سورج گرہن رواں سال کا آخری سورج گرہن ہوگا جو بحرالکاہل، جنوبی افریقہ اور جنوبی امریکہ، بحر اوقیانوس، بحر ہند اور انٹارٹیکا میں دکھائی دے گا۔
x
Advertisement
سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق شام 6:34 پر شروع ہوگا اور رات 11:53 منٹ پر ختم ہوجائے گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
ہم آئینی راستہ اختیار کررہے ہیں، بندوق تو نہیں اٹھا، فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دکھ ہے کہ شبلی فراز کو خود کو اس درجے میں نہیں لانا چاہیے تھا۔
-
مصطفی نواز کھوکھر نے ترجمان بلاول بھٹو کے عہدے سے استعفی دے دیا
اپنے ایک بیان میں مصطفیٰ نوازکھوکھر نے کہا کہ انہوں نے چیئرمین پیپلزپارٹی کے ترجمان کے عہدے سے استعفا دیا ہے ۔
-
سندھ حکومت میں بڑے پیماے پر تبادلے اور تعیناتیاں
سعید منگریجو کوسیکریٹری سروسز مقررکردیا گیا ہے، جبکہ تعیناتی کے منتظر افسر ریاض الدین کو سیکریٹری صنعت تعینات کردیا گیا۔
-
بلاول بھٹو کا جنوری کے لانگ مارچ سے وزیراعظم عمران خان کے بھاگنے کا دعویٰ
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےاپوزیشن کے جنوری کے لانگ مارچ سے قبل وزیراعظم عمران خان کے بھاگ جانے کا دعویٰ کردیا ہے۔
-
مستونگ میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
لیویز حکام کے مطابق مستونگ کے قریب ولی خان کے علاقے میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی۔
-
پی ڈی ایم ٹولہ ہچکولے کھا رہا ہے، شاہ محمود قریشی
اپوزیشن کو غیر ملکی قوتوں کی جانب سے ملک میں افراتفری پھیلانے کا ٹاسک ملا ہے، وزیر خارجہ
-
بات کرنے کیلئے تیار ہیں لیکن کرپشن کیسز میں ریلیف دینے پر نہیں، شبلی فراز
جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ تحریک انصاف کی الیکشن پٹیشنز ان دونوں جماعتوں سے زیادہ ہیں۔
-
پی ڈی ایم جلسے کیلئے بلاول بھٹو کے استقبالی جلوس کا روٹ
بلاول بھٹو زرداری کل پی ڈی ایم جلسے سے قبل اپوزیشن رہنما سابق اسپیکر ایازصادق کی رہائشگاہ آئیں گے۔
-
شفاف انتخابات کے بعد نئی حکومت بنانے میں کامیاب ہوں گے، اپوزیشن اتحاد کا دعویٰ
اپوزیشن اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم شفاف انتخاب کے ذریعے نئی حکومت تشکیل دینے میں کامیاب ہوں گے۔
-
پی ڈی ایم رہنماؤں کو تھریٹ الرٹ جاری
سٹی پولیس کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو کو تھریٹ الرٹ جاری کیا
-
شیخ رشید کی زبان پھسل گئی
کیا کہنا تھا کیا کہہ گئے ؟؟جوش خطابت میں کئی بار سیاستدانوں کی زبان پھسل جاتی ہے۔اور بات کچھ کی کچھ ہوجاتی ہے۔
-
گوجرانوالہ: خرم دستگیر کے رہائشی ایریا میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ لیگی رہنماؤں کے گھر والوں میں کورونا وائرس کے مریض سامنے آنے پر کیا گیا ہے۔
-
کوئلے سے انرجی پیدا نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم عمران خان
ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیاحت کے وسیع و عریض امکانات کی دریافت کا آغاز ہورہا ہے
-
وزیراعظم نے اپوزیشن کو قومی معاملات پر بات چیت کی پیشکش دی ہے، غلام سرور
غلام سرور خان نے کہا کہ این آر او پر وہ کچھ سُننا ہی نہیں چاہتے۔ بات چیت کی پیش کش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ۔ ٹانگیں ان کی کانپتی ہیں جن کے دامن داغدار ہوں۔
-
اے ایس ایف کے ٹرینیز پاکستان کی ایوی ایشن سیکیورٹی میں اضافہ کریں گے، آرمی چیف
اے ایس ایف کے ٹرینیز کی تربیت پاکستان میں ہوابازی کی سیکیورٹی کے معیار کو بڑھائی گی، آرمی چیف
-
کپل شرما نے بیوی سے ’سوری‘ کیوں کہا؟
بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنے شو میں شادی شدہ لوگوں کی زندگی پر کافی قہقہے لگاتے تھے