پیرس(سید شاہ زیب ارشد) ری پبلک چوک میں افغانی، انجیرئین، افریقی و دیگر ممالک سے ہجرت کرکے آئے بے گھر افراد کا خیمے لگا کر احتجاجی دھرنا،
دھرنے میں خواتین کیساتھ ساتھ بچوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی،دھرنے کے شرکاء کا حکومت سے رہائش فراہم کرنے کا مطالبہ، فلاحی تنظیموں کی جانب سے کھانے پینے کی اشیاء کیساتھ ساتھ سردی سے بچنے کیلئے گرم چادریں اور کمبل بھی فراہم کئے گئے،
جب تک حکومت رہائش فراہم نہیں کرتی دھرنا جاری رہے گا، دھرنے کے شرکا کی حکومت سے مدد کی اپیل
Categories
پیرس ۔ ری پبلک چوک میں افغانی،انجیرئین،افریقی ودیگر ممالک کے بے گھر افراد کا احتجاجی دھرنا
