
سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا عمران خان نہیں بچے گا، بہت دوست پوچھتے تھے یہ کیسے ہوگا، کہا تھا میں نہیں گراؤں گا، عمران اپنے فعل سے خود ہی گرے گا۔
نواب شاہ میں عید مِلن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی شہید بی بی صاحبہ کی امانت ہے، زمانے کے بہت رنگ دیکھے، جیل بھی دیکھا اور صدراتی محل بھی۔
انہوں نے کہا کہ کوششیں بڑی ہیں، جھگڑا بھی بڑا ہے، یہ نئی بات نہیں، جھگڑا مظلوم اور ظالم میں چل رہا ہے۔
آصف علی زرداری نے کہا کہ ملک سپورٹ، جفاکشی اور لوگوں کی طاقت سے چلتے ہیں۔
آصف زرداری نے کہا کہ پرویز الہیٰ وعدہ کرکے بھاگ گیا، بڑا بھائی میرے ساتھ کھڑا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
آرمی چیف پنجاب میں آئینی فریم ورک پر عمل درآمد کیلئے کردار ادا کریں، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب نے آرمی چیف کو صدر مملکت اور وزیر اعظم کے خطوط کی نقول بھی بھجوا دیں۔
-
کراچی: عید کے دو دن درجنوں ٹریفک حادثات، 14 افراد جاں بحق، 100 زخمی
شہر کراچی میں کہیں موٹر سائیکل سواروں نے جان لیوا کرتب دِکھائے، کہیں رکشا ڈرائیور ٹریفک قوانین کو خاطر میں نہ لائے، کہیں تیز رفتار مسافر بسیں اُلٹ گئیں۔
-
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کا ایک بار پھر جیو نیوز پر غلط الزام
جیو نیوز نے شہباز گِل کی یہ بات بھی نشر کی تھی کہ امریکا سے ایسی دوستی چاہتے ہیں جیسی بھابی اور نند آپس میں چاہتے ہیں۔
-
نواز شریف کی تاحیات نااہلی کا معاملہ جلد حل ہو جائے گا، اعظم نذیر تارڑ
وزیر قانون نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کو آئینی طریقے سے ختم کیا گیا، پی ٹی آئی حکومت کے کرپشن کے اسکینڈل سامنے آرہے ہیں۔
-
حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز میانوالی سے کررہا ہوں، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ کرپٹ ترین لوگوں کی امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی، کرپٹ لوگوں کی غلامی سے نکلنے کے لیے اسلام آباد کی کال دی ہے۔
-
جدہ ایئرپورٹ پر غیرمعمولی رش، پی آئی اے کی تمام پروازیں حج ٹرمینل منتقل
اس سہولت سے آئندہ چند دنوں میں صورت حال نارمل ہونے کی امید کی جارہی ہے۔
-
حکومت نے یقین دلایا ہے توہین مذہب قانون کا غلط استعمال نہیں ہو گا، حافظ طاہر اشرفی
حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ عام لوگوں کی طرف سے ایف آئی آر درج کروائی گئی ہے، عدالتیں یہ مقدمہ متحدہ علما بورڈ یا اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیجیں گی۔
-
گورنر پنجاب کا وزیر اعظم کو خط، حمزہ شہباز کو غیر آئینی عمل کا ذمہ دار قرار دیا
گورنر پنجاب نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا ، خط پنجاب کے سیاسی بحران اور آئینی تعطل کے بارے میں لکھا گیا ہے۔
-
2019 کے بعد سستی ترین چینی دستیاب ہے، مفتاح اسماعیل
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ تاریخ کے سب سے تیز ترین بجٹ خسارے تحریک انصاف کے دور میں رہے، عمران خان کی حکومت نے کرپشن کے بھی ریکارڈ قائم کیے ہیں۔
-
عمران دور کے آخری سال پریس فریڈم انڈیکس میں 12 پوائنٹ تنزلی ہوئی، وزیر اعظم
شہباز شریف نے کہا کہ ہم پریس اور اظہار رائے کی آزادی کےلیے پوری طرح پُر عزم ہیں۔
-
لاہور: جناح اسپتال کی دوسری منزل پر آئی سی یو میں آگ لگ گئی، ریسکیو ذرائع
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی یو سے تمام مریضوں کو نکال لیا گیا، جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
شیریں مزاری کے خطوط نہیں "ہمیں بچاؤ" کی اپیل اور دہائی ہے، وزیرمملکت مصدق ملک
مصدق ملک نے کہا کہ پی ٹی آئی لیڈر کس منہ سے اقوام متحدہ کو عرضیاں لکھ رہی ہیں؟
-
عید کے دوسرے دن سیاحوں کا مری کی جانب رخ، سڑکوں پر ٹریفک جام
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کمشنر راولپنڈی ڈویژن اور آر پی او راولپنڈی کو مری جانے والے راستوں پر ٹریفک جلد بحال کرنے کا حکم دے دیا۔
-
شیریں مزاری کا حکومت کے خلاف اقوامِ متحدہ کےمندوب کوخط
اپنے خط میں شیریں مزاری نے لکھا کہ حکومت نے دہشتگردوں کے اتحادی مبینہ قاتل کو وزیر داخلہ مقرر کیا ہے۔
-
نواز شریف کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ کا ہے،بابر اعوان
بابر اعوان نے کہا کہ مے فیئر اور ایون فیلڈ اپارٹمنٹس بھی ضبط ہوں گے، نیب کے جرائم نا قابل معافی نامہ، نان کمپاؤنڈ ایبل ہیں۔
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز قطر میں ہونے کے باوجود متحرک
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز قطر میں ہونے کے باوجود متحرک نظر آ رہے ہیں۔