Categories
Breaking news

پہلی مرتبہ بلو اکانومی کی پالیسی ہماری حکومت نے پیش کی، زرتاج گل

Advertisement
پہلی مرتبہ بلو اکانومی کی پالیسی ہماری حکومت نے پیش کی، زرتاج گل

وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کہتی ہیں کہ پہلی مرتبہ بلو اکانومی کی پالیسی ہماری حکومت نے پیش کی، حکومت میرین سیاحت کے فروغ کے لیے ہر ممکنہ اقدامات کررہی ہے۔

Advertisement

کراچی میں نویں بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس کے دوسرے روز تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ آبی حیات کے تحفظ کے لیے بلین ٹری سونامی کے تحت 1 ارب مینگرووز بھی لگائے جائیں گے۔

Table of Contents

x
Advertisement

زرتاج گل نے کہا کہ عالمی برادری کو بھی موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کی روک تھام کی ضرورت ہے۔

پاکستان نیوی دن رات بلیو اکنامی کیلئے کام کر رہی ہے، معید یوسف

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان نیوی دن رات بلیو اکنامی کے لیے کام کر رہی ہے۔

اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ معاشی مسائل کے باوجود بھی آبی حیات کے تحفظ کے لیے کام کر رہے ہیں۔

زرتاج گل نے مزید کہا کہ قومی مفادات پر تمام سیاستدان متحد ہیں، بلو کاربن پالیسی بھی متعارف کرائیں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *