Categories
Breaking news

پچھلے 10سالوں میں گیس پیداوار پر توجہ نہیں دی گئی، ندیم بابر

Advertisement
پچھلے 10سالوں میں گیس پیداوار پر توجہ نہیں دی گئی، ندیم بابر

معاون خصوصی پیٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ پچھلے آٹھ، دس سالوں میں گیس پیداوار پر توجہ نہیں دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے گیس پیداوار پر کام کیا، نتائج 3,4سال بعد آئیں گے۔

Table of Contents

x
Advertisement

معاون خصوصی پیٹرولیم کا کہنا تھا کہ پچھلی حکومت نے دو ایل این جی ٹرمینل لگوائے جن کا کرایہ حکومت کو پونے9 کروڑ روپے دینا پڑتا ہے۔

ندیم بابر نے مزید کہا کہ ہم اس طرز پر ایل این جی ٹرمینلز نہیں لگائیں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *