
پچاس سال سے60 سال کے افراد کیلئےکورونا ویکسین کی رجسٹریشن آج سے شروع ہوگئی ہے۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(ڈی ایچ او) اسلام آباد کے مطابق اب تک 57ہزار692 افراد ویکسینیشن کے لیےرجسٹریشن کرواچکےہیں جبکہ 38 ہزار 950 ہیلتھ ورکرز اور سینئر سیٹیزنز کی ویکسینیشن کی جاچکی ہے۔
Table of Contents
کورونا کیسز، پمز انتظامیہ کا ریڈ الرٹ جاری
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر پمز اسپتال کی انتظامیہ نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ۔
اسلام آباد میں مجموعی طور پر 15 ویکسینیشن مراکز ہیں اور اب تک پمز میں 10 ہزار 930 افراد کو، آر ایچ سی ترلائی،ویکنیشن مرکز میں 5 ہزار 314 افراد، سی ڈی اسپتال میں 5 ہزار 663 افراد، فیڈرل جنرل اسپتال میں 2 ہزار 969 افراد، پولی کلینک اسپتال میں 4 ہزار 297 افراد، اور سی ڈی اے اسپتال میں 5 ہزار 86 افراد و ویکسین لگائی جاچکی ہے۔
ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق اب تک 78 فیصد رجسٹرڈ افراد کی ویکسینیشن کی جا چکی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی: قائد آباد سے تشدد زدہ لاش برآمد
کراچی کے علاقے قائد آباد سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس پر تشدد کے نشانات پائے جاتے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید 100 افراد انتقال کرگئے
ملک بھر میں عامی وبا کورونا وائرس کی تیسری لہر نے شدت اختیار کر لی ہے، 24 گھنٹوں میں 100 افراد اس موذی مرض سے انتقال کر گئے۔
-
وزیر تبدیل کرانےکیلئے پی ڈی ایم بنانےکی ضرورت ہی نہیں تھی، پرویز رشید
رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر پرویز رشید کا پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ سے متعلق کہنا ہے کہ وزیر تبدیل کروانے کے لیے پی ڈی ایم بنانے کی ضرورت ہی نہیں تھی۔
-
ملک بھر میں شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
مساجد کے علاوہ گھروں پر نفلی عبادات اور شب بیداری کا خصوصی اہتمام کیا گیا
-
کراچی،لیاقت آباد میں فرنیچر کے کارخانے میں آتشزدگی
-
کراچی: ایک اور بےلگام آئل ٹینکر 2 افراد کی جان لے گیا
منگھوپیر کے علاقے میں آئل ٹینکر نے رکشے کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے
-
چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے
عدالت نے آئندہ سماعت تک چیئرپرسن ایچ ای سی کا عہدہ خالی رکھنے کا حکم دے دیا
-
کراچی، موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کرنے والا مبینہ پولیس اہلکار گرفتار
پولیس کے مطابق ملزم دھوکے باز ہے، پولیس رضا کار کا ایکسپائرڈ کارڈ دکھا کر جرائم کرتا ہے۔
-
کراچی،پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک، فائرنگ سے ایک شخص چل بسا
-
فیصل آباد: ماسک نہ پہننے پر 120 افراد کے خلاف مقدمہ درج
چھاپے کے دوران 2 افراد گرفتار کر لیے گئے جبکہ باقی فرار ہو گئے
-
شبِ برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے
مساجد اور گھروں پر نفلی عبادات اور شب بیداری کا خصوصی اہتمام کیا جارہا ہے۔
-
اپریل سے لاہور، پنڈی، ملتان میں میٹرو بس بند
پہلی اپریل سے لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں میٹرو بس نہیں چلے گی، لاہور میں اورنج ٹرین کا پہیہ بھی رک جائے گا۔
-
اسلام آباد میں وینٹی لیٹر اور آکسیجن بیڈز ختم ہونے لگے
وائرس سے تین روز میں سو سے زیادہ بچے بھی متاثر ہوئے۔ ملک بھر میں چوبیس گھنٹے میں مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح سوات میں 23 فیصد، پشاور میں 22 فیصد اور اسلام آباد میں 16 فیصد رہی
-
وزیراعظم سے بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات
ملاقات میں وزیراعظم نے پاکستانی ہائی کمشنر کو دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے کے لیے کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت کی۔
-
ن لیگ یا کسی اور کے دباؤ میں فیصلہ نہیں کریں گے، کائرہ
پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ن لیگ نے جس طرح تحریک انصاف کے ساتھ سینیٹ کے لیے ایڈجسٹمنٹ کی اس پر ہم بھی ڈیل کا الزام لگاسکتے تھے
-
حمزہ اور شہباز پنجاب میں عدم اعتماد کیلئے تیار نہیں، شاہد خاقان
انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک کبھی اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کے بغیر کامیاب نہیں ہوتی۔