Categories
Breaking news

پٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخوں کا اعلان، قیمتوں میں بڑی کمی، شہریوں کو ریلیف مل گیا

Advertisement

پٹرولیم  مصنوعات پٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخوں کا اعلان کردیا گیا، گزشتہ ماہ کے مقابلے میں قیمتوں میں کمی ہوئی ہے جس سے شہریوں کو ریلیف ملے گا۔

Advertisement
Advertisement
www.idgod.ph

عمانی وزارتِ توانائی اور معدنیات نے رواں ماہ ستمبر کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے جس کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

M95 پٹرول کی نئی قیمت 194 بیسہ فی لیٹر مقرر کی گئی ہے

M91 پٹرول کی نئی قیمت 183 بیسہ فی لیٹر ہوگئی

ڈیزل 214 بیسہ فی لیٹر پر فروخت ہوگی

جبکہ گزشتہ ماہ(اگست) میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کچھ یوں تھیں

M95 پٹرول کی قیمت 200 بیسہ فی لیٹر تھی

M91 پٹرول 189 بیسہ فی لیٹر میں فروخت ہورہی تھی

اسی طرح ڈیزل 225 بیسہ فی لیٹر پر بیچی گئی۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *