
پاکستان میں پولینڈ کے سفیر Maciej Pisarski نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ دونوں شخصیات کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیل کیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور پولینڈ کے درمیان دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔
اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان پولینڈ کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ مشترکہ مفادات کی بنیاد پر باہمی تعلقات کو بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔
ملاقات میں دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کا اعادہ کیا گیا۔
پولینڈ کے سفیر نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا۔
قومی خبریں سے مزید
-
چیف جسٹس کے نامزد ججز کے نام اکثریتی رائے سے مسترد، ذرائع
سندھ کے دو ججز سے متعلق جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی نے بھی مخالفت میں ووٹ دیا۔
-
اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب: پی ٹی آئی، ق لیگ کی اراکین کو اہم ہدایت
پارٹی قیادت نے ہدایت کی ہے کہ ارکان اسمبلی کل کے اجلاس میں شرکت یقینی بنائیں۔
-
آنجہانی جاپانی وزیر اعظم پاکستان سے گہری دوستی کے خواہاں تھے
وہ جاپان کی تاریخ میں طویل ترین مدت تک وزیراعظم رہے، شنزو ایبے دو بار تقریباََ 9 سال جاپان کے وزیراعظم رہے ہیں۔
-
مانیٹری پالیسی اور ایکسچینج ریٹ سنبھالنا اسٹیٹ بینک کی ذمہ داری ہے، شوکت ترین
اپنے بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ یہاں تو کوئی گورنر ہی نہیں ہے، مارکیٹ بار بار کہ رہی ہے کہ کوئی مستقل گورنر اسٹیٹ بینک لگایا جائے۔
-
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹادیا گیا
ایوان نےکثرت رائے سے ڈپٹی اسپیکر کےخلاف تحریک عدم اعتماد کی قرار داد منظور کرلی۔
-
350 کے قریب لوگوں نے عمران خان کو غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کی، رانا ثناء اللّٰہ
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ 350 کے قریب لوگوں نے عمران خان کو غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کی ہے، ان کے چار ملازمین کے ناقابل تردید شواہد ہیں جن کے اکاؤنٹس میں تقریبا 750 ملین ڈالر آئے۔
-
عدالت نے حلیم عادل شیخ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ میں حلیم عادل شیخ کے کیس کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے ان کی رہائی کا حکم دیا۔
-
عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی درخواست نمٹا دی گئی
سندھ ہائی کورٹ نے فریقین کی رضامندی سے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے فیصلے کے خلاف درخواست نمٹا دی۔
-
اوتھل، سیلابی ریلے میں بہہ جانیوالے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
-
وزارتِ خارجہ کی شطرنج اولمپیاڈ کو سیاسی رنگ دینے کی بھارتی کوشش کی مذمت
پاکستانی وزارتِ خارجہ نے 44 ویں شطرنج اولمپیاڈ کو سیاسی رنگ دینے کی بھارتی کوششوں کی مذمت کی ہے۔
-
کراچی کے لوگ بدترین اذیت سے دوچار ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اس وقت کراچی کے لوگ بدترین اذیت سے دوچار ہیں۔
-
3 مون سون اسپیل میں 93 اموات ہوئیں: مراد علی شاہ
مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت بارشوں سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دینے جارہی ہے۔
-
بلوچستان میں سیلاب سے 10 ہزار گھرجزوی تباہ ہوئے: عبدالعزیز عقیلی
چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں 6,077 مکمل اور 10 ہزار سے زائد گھر جزوی طور پر تباہ ہوئے۔
-
پاک فوج کے ہیلی کاپٹر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد کیلئے روانہ
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ اوتھل اور لسبیلہ کے علاقوں میں امداد کے لیے ہیلی کاپٹر کراچی سے روانہ ہو گئے ہیں۔
-
پائیدار ترقی کے پروگرام میں خواتین کی تعداد میں اضافہ ہوا: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پائیدار ترقی کے پروگرام میں خواتین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
آصف زرداری کورونا کا شکار ہوگئے
سابق صدر آصف علی زرداری عالمی وباء کورونا کا شکار ہو گئے۔