
کراچی میں پی ای سی ایچ ایس میں پولیس یونیفارم سے ملتے جلتے کپڑے پہنے ملزم نے دودھ کی دکان لوٹ لی، سی سی ٹی وی کی مدد سے پولیس ملزم کو ڈھونڈ رہی ہے۔
پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں اکیلے مسلح ڈاکو نے افطار کے وقت دودھ کی دکان لوٹ لی، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔
مسلح ڈاکو نے پولیس یونیفارم سے ملتے جلتے کپڑے پہن رکھے ہیں، مسلح ڈاکو نے شناخت چھپانے کے لئے ماسک پہنا ہوا ہے، واقعے کے وقت دکاندار افطار کر رہے تھے، ملزم کیش کاؤنٹر سے نقد رقم نکال کر باآسانی فرار ہوجاتا ہے۔
پولیس حکام کا واقعے سے متعلق کہنا ہے کہ شبہ ہے کہ دکان لوٹنے والا ڈاکو پولیس اہلکار ہے، سی سی ٹی وی ویڈیو کی مدد سے ملزم تک جلد پہنچ جائیں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
کراچی: خاتون کی کئی روز پرانی لاش برآمد، 2 افراد زیرِ حراست
کراچی کے علاقے ہاکس بے میں واقع رمضان گوٹھ سے ایک خاتون کی3، 4 روز پرانی لاش ملی ہے۔
-
محنت کشوں کی ترقی کے بغیرحقیقی ترقی ادھوری ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ محنت کشوں کی ترقی کے بغیر دنیا کی حقیقی ترقی ادھوری ہے۔
-
شیخ رشید کا گرفتار بھتیجا FIA کے حوالے
مسجدِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں نعرے لگانے کے معاملے پر گرفتار کیے گئے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے ایم این اے شیخ راشد شفیق کو ایف آئی اے کے سیل شفٹ کر دیا گیا ہے۔
-
کراچی سینٹرل جیل سے زیر سماعت مقدمے کا قیدی لاپتہ
کراچی سینٹرل جیل سے زیر سماعت مقدمے کا قیدی لاپتہ ہوگیا، انڈر ٹرائل قیدی کے لاپتہ ہونے کی نشاندہی عدالت نے کی۔
-
شیخ رشید کی اپنے بھتیجے کی گرفتاری کی مذمت
انہوں نے کہا کہ یہ لوگ جہاں بھی جائیں گے ان کے خلاف نعرے لگیں گے، لوگ انڈے ٹماٹر ماریں گے۔
-
شیخ رشید کا بھتیجا شیخ راشد اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار
رپورٹس کے مطابق شیخ راشد شفیق نجی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد پہنچے تھے۔
-
ایل پی جی کی قیمت میں 15روپے فی کلو کمی
ایل پی جی ایسوسی ایشن کے مطابق شہبازشریف کی نئی حکومت میں عوام کو مزیدریلیف مل سکتا ہے۔
-
حمزہ شہباز کے حلف اٹھانے پر (ن) لیگ شعبہ خواتین کا جشن
اس موقع پر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے، مٹھائی تقسیم کی گئی اور آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔
-
آج سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں بتدریج کمی ہوگی،وزارت توانائی
بیان کے مطابق زیادہ نقصانات والے فیڈرز کے سوا بیشتر علاقوں میں لوڈشیڈنگ 50 فیصد کم ہوجائے گی۔
-
کراچی، مسجد نبویؐ میں پیش آئے واقعے کیخلاف احتجاج
اس موقع پر مظاہرین نے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف پاکستان میں بھی کارروائی کا مطالبہ کیا۔
-
نوشہرہ، آئل ڈپو میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
آگ لگنے کے باعث 1 ارب 36 کروڑ روپے کا پیٹرول جل گیا۔
-
پشاور: زائد کرایوں کی شکایت پر ٹرانسپورٹرز کیخلاف آپریشن
ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ تمام بس اڈوں اور ٹرمینلز میں ٹیموں کو تعینات کردیا گیا ہے، جبکہ ڈپٹی کمشنرز کے دفاتر میں کنٹرول روم قائم کردیے گئے ہیں۔
-
بہاولپور میں جیل سے رہا ہوکر جانیوالوں پر فائرنگ، 5 جاں بحق
آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دی جائیں۔
-
وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
وفاقی وزراء بلاول بھٹو، خواجہ آصف، مولانا اسعد محمود وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔
-
سندھ حکومت کا عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان، 221 رہا
عیدالفطر سے قبل صوبہ سندھ کی مختلف جیلوں سے 221 قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔
-
امن قائم کرنے کیلئے بہت قربانی دی ہے، رائیگاں نہیں جانے دینگے، اظہار الحسن
خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ اپنی سات سیٹوں سے عمران خان کو وزیر اعظم منتخب کروایا، شہری سندھ کی بہتری کے لیے معاہدہ کیا۔