Categories
Breaking news

پولیس نے چینی کی 1400 بوریوں سے لدا ٹریلر پکڑلیا

Advertisement
پولیس نے چینی کی 1400 بوریوں سے لدا ٹریلر پکڑلیا

فیصل آباد پولیس نے چینی کی 1400 بوریوں سے لدا ٹریلر پکڑلیا۔ تاہم ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ٹریلر شاہ کوٹ سے چھینا گیا تھا، ٹریلر روکنے پر ڈرائیور فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے ایک ٹریلر کو کاغذات کی جانچ پڑتال کے لیے روکا تو اس کا ڈرائیور ٹریلر چھوڑ کر فرار ہو گیا۔

تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ چینی سے لدا ٹریلر شاہ کوٹ کے علاقے سے چِھینا گیا تھا۔

پولیس نے ٹریلر قبضے میں لے لیا، ٹریلر پر چینی کی 1400 بوریاں لدی ہوئی تھیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *