Categories
Breaking news

پولیس فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ - فائل فوٹو
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ – فائل فوٹو

وزیراعلیٰ سندھ نے گلستان جوہر میں مبینہ پولیس فائرنگ میں نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔

وزیراعلیٰ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے واقعے کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے مقتول نوجوان کے والد سے ہر طرح کا تعاون کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ مقتول عامر حسین کے والدین کے ساتھ انصاف ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *