Categories
Breaking news

پولیس اہلکاروں نے میرے گھر کے باہر آکر ہراساں کیا، عظمیٰ بخاری

Advertisement
پولیس اہلکاروں نے میرے گھر کے باہر آکر ہراساں کیا، عظمیٰ بخٓاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کی رہائش گاہ کے باہر پولیس اہلکاروں کے آنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکاروں نے میرے گھر کے باہر آکر ہراساں کیا۔

Table of Contents

x
Advertisement

پولیس اہلکاروں کو عظمیٰ بخاری کے گھر کے باہر ایک شخص سے بات چیت کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کے مطابق ان کی عدم موجودگی میں پولیس کی 2 گاڑیاں انکےگھر کے باہر آئیں۔

یہ بھی پڑھیے

انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکار ملازمین سے میرے بارے میں پوچھتے رہے۔

رہنما ن لیگ نے کہا کہ حکومت 13 دسمبر کاجلسہ روکنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، لیکن جلسہ ہوگا اور عظیم الشان ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *