Categories
Breaking news

پولیس اسپتال کراچی افسران و اہلکاروں کیلئے فعال

Advertisement
پولیس اسپتال کراچی کو افسران و اہلکاروں کیلئے فعال کردیا گیا

پولیس اسپتال کراچی کو سندھ پولیس افسران و اہلکاروں کے لیے فعال کردیا گیا۔

ترجمان کراچی پولیس کے مطابق اسپتال میں قابل ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف تعینات کیا گیا ہے۔

پولیس اسپتال کراچی میں علاج کے لیے جدید مشینری بھی نصب کی گئی ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ اسپتال کی ایمرجنسی ماہر ڈاکٹرز کی زیرِ نگرانی 24 گھنٹے کام کرے گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *