Categories
Breaking news

پولیس اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر رہی ہے، وزیر اطلاعات سندھ

شرجیل انعام میمن--- فائل فوٹو
شرجیل انعام میمن— فائل فوٹو

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ پولیس ایکشن میں ہے اور ملزمان کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔

ایک بیان میں وزیرِ اطلاعات سندھ نے کہا ہے کہ غربت کی وجہ سے بھی اسٹریٹ کرائمز بڑھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے وٹنس پروٹیکشن بل متعارف کرایا ہے جس کے تحت گواہ کو تحفظ دیا جائے گا۔

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ قانون میں پولیس کی گواہی کی گنجائش نہیں ہوتی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *