Categories
Breaking news

پورے ملک کی سیاسی قیادت گلگت بلتستان کا رخ کر رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

Advertisement

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج پورے ملک کی سیاسی قیادت گلگت بلتستان کا رخ کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ 15 نومبر کو گلگت میں عام انتخابات منعقد کیے جارہے ہیں جس کے لیے مختلف جماعتوں کی جانب سے سیاسی پاور شو جاری ہے۔

اس حوالے سے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج پورے ملک کی سیاسی قیادت گلگت بلتستان کا رخ کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی یہاں کے لوگوں کو حق حاکمیت بھی دے گی، حق ملکیت بھی دے گی۔

چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ 15 نومبر کو تمام جماعتوں کے امیدواروں کی ضمانت ضبط کرائیں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *