
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پورا ملک اسلام آباد کی طرف امڈ آیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یہ حکومت ایک گرتی ہوئی دیوار ہے، اسے دھکا دینے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ پورا ملک اسلام آباد کی طرف امڈا ہوا ہے، سب کی ایک ہی آواز ہے کہ یہ حکومت جائے۔
جے یو آئی سربراہ نے مزید کہا کہ ملک میں مہنگائی ہے، عام آدمی کی زندگی برباد ہوچکی ہے، ملک معاشی لحاظ سے ڈوب رہا ہے ہم نے اسے بچانا ہے۔
صحافی نے استفسار کیا کہ آپ یہاں جلسہ کریں گے یا دھرنا دیں گے؟ اس پر مولانا نے جواب دیا کہ پورے ملک سے لوگ یہاں پہنچ رہے ہیں، کل بھی پہنچیں گے اور 28 مارچ کو یہاں جلسہ ہوگا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
وزیراعظم جوش خطابت میں الٹی بات کہہ گئے
ہمیشہ نواز شریف پر امپائر سے مل کر کھیلنے کا الزام لگانے والے عمران خان نے کہا کہ نواز شریف نے کبھی کوئی میچ امپائر کو ملا کر نہیں کھیلا۔
-
ن لیگ کے مارچ کے دوران راستے میں سائن بورڈ آگیا
کنٹینر پر موجود مریم نواز، حمزہ شہباز، مریم اورنگزیب اور دیگر شرکاء کو کچھ لمحوں کے لیے نیچے ہونا پڑا۔
-
شہباز گل نے پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری کی تردید کردی
ذرائع وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے حکم پر صوبائی اسمبلی تحلیل کی جاسکتی ہے۔
-
تحریک عدم اعتماد ایوان میں 172 کا وننگ اسکور پوسٹ کرکے جیتی جائے گی، احسن اقبال
اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ کپتان نیازی،آپ سے بہتر کون جانتا ہے کہ میچ اسٹیڈیم میں تماشائی بھرنے سے نہیں جیتا جاتا۔
-
بھارتی قید سے رہائی کے بعد سمیرا بیٹی سمیت پاکستان پہنچ گئی، عرفان صدیقی
بھارت میں قید پڑی پاکستانی خاتون سمیرا اپنی بیٹی کے ساتھ پاکستان واپس پہنچ گئی۔
-
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا اہم آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے علاقے سبی میں سیکیورٹی فورسز نے بی این اے سے تعلق رکھنے والے 6 دہشت گرد ہلاک کردیے ہیں ۔
-
پنجاب اسمبلی توڑنے کی بات ہم تک بھی آئی ہے، حمزہ شہباز
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ بہت بڑی خوشخبری آنے والی ہے سونامی سے عوام کو چھٹکارہ حاصل ہوگا۔
-
مریم نواز کو والد کی یاد ستانے لگی
میاں صاحب آپ آجائیں آپ کی ضروت پڑ گئی ہے، مریم نواز کا ٹوئٹ
-
الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو، سراج الحق اور شہریار آفریدی کو نوٹسز جاری کردیے گئے
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخاب کے دوسرے مرحلے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو نوٹس جاری کردیے۔
-
ق لیگ سے ملاقات کے بعد وفاقی وزراء کا وفد بی اے پی سے ملنے پہنچ گیا
بی اے پی کے سردار اسرار ترین، میراحسان اللّٰہ ریکی،اورروبینہ عرفان بھی موجود تھے ، ملاقات میں تحریک عدم اعتماد، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کیلیے سمری تیار کرلی، ذرائع
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری تیار کرلی ہے۔
-
ایم کیو ایم وفد اسلام آباد پہنچ گیا، وزیراعظم سے ملاقات طے نہیں، ذرائع
حکومت کی اہم اتحادی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا وفد کراچی سے اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔
-
حکومت نے ن لیگی ایم این اے اظہر قیوم ناہرہ کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا
حکومت نے اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اظہر قیوم ناہرہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈال دیا گیا ہے۔
-
گوجرانوالہ: 10فٹ لمبا سانپ پٹاری سے نکل گیا
گوجرانوالہ کے گل روڈ پر کرتب دکھانے کے دوران سانپ پٹاری کے نکل گیا۔
-
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے پاور شو کی تیاریاں تیز
تحریک انصاف نے اسلام آباد میں اپنے جلسے اور پاور شو کی تیاریاں تیز کردی ہیں۔
-
میرے خلاف تحقیقات کیلیے آئی ایس آئی کو استعمال کیا، بلاول بھٹو زرداری
پارا چنار میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ میرے خلاف عمران خان نے آئی ایس آئی کو استعمال کیا اور کہا کہ بلاول کے ناشتے اور دھوبی کے بل کی تحقیقات کرو۔