Categories
Breaking news

پنجگور اور نوشکی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد ہلاک

پنجگور اور نوشکی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد ہلاک

نوشکی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے شہروں پنجگور اور نوشکی کے آپریشنز میں جھڑپ کے دوران 20 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پنجگور اور نوشکی میں آج کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا ہے۔ دونوں شہروں میں ہونے والی جھڑپ میں 20 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

خیال رہے کہ دہشت گردوں نے 2 فروری کی رات کو ایف سی کے کیمپوں پر حملے کیے، فورسز نے دونوں حملوں کو ناکام بنادیا تھا۔ اس کارروائی کے دوران پاک فوج کے ایک افسر سمیت سات جوان شہید ہوئے تھے۔

اسرائیل اور بحرین کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پاگیا

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومیدفاع وطنعلاقائیبلوچستاننوشکی

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *