Categories
Breaking news

پنجگورمیں فٹبال اسٹیڈیم کےقریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی

پنجگورمیں فٹبال اسٹیڈیم کےقریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی
تصویر: سوشل میڈیا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکا ہوا ہے۔

کوئٹہ کے علاقے پنجگور میں فٹبال اسٹیڈیم کےقریب دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس نے دھماکے میں 2 افراد کے جاں بحق اور 7 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، جبکہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق فٹبال اسٹیڈیم میں اسکول کی ٹیموں کے درمیان میچ کے بعد دھماکا ہوا۔ جس کے نتیجے میں دو گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *