
لاہور میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب افضال احمد کوثر کی پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ پنجاب یونیورسٹی سے گرفتار طالب علم کا جامعہ کراچی دھماکے سے کیا تعلق ہے؟
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب افضال احمد کوثر نے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سی ٹی ڈی کے پاس ابھی ایسا کچھ نہیں ہے، تحقیقات جاری ہیں۔
واضح رہے کہ پنجاب یونیورسٹی سے ایک مہمان طالبعلم کو گرفتار کیا گیا ہے جس پر احتجاج کیا گیا، طالب علموں کے ایک گروپ نے گرفتار طالب علم بیباگر امداد کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
طلبا نے پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر آفس کے سامنے دھرنا دیتے ہوئے احتجاج کیا۔
احتجاجی طلبا نے وائس چانسلر آفس سمیت ایڈمن بلاک کو تالے لگا دیے۔
ترجمان جامعہ پنجاب کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے تالے توڑ کر ایڈمن بلاک کو فعال کیا۔
سی ٹی ڈی نے گزشتہ روز یونیورسٹی ہاسٹل سے مہمان طالبعلم کو گرفتار کیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
ابراہیم حیدری سے ماہی گیروں نے 20فٹ لمبی شارک پکڑ لی
تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف معظم خان کا کہنا ہے کہ وہیل اور شارک کی نسل خطرے سےدو چار ہے۔
-
وزیر اعظم نے 21 رکنی اکنامک ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی
نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم اکنامک ایڈوائزری کونسل کے چیئرمین ہوں گے۔
-
پنجاب یونیورسٹی سے مہمان طالبعلم کو گرفتار کرنے پر احتجاج
طلبا نے پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر آفس کے سامنے دھرنا دیتے ہوئے احتجاج کیا۔
-
پی ٹی آئی حکومت کی اہم شخصیات کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس کی تیاری
ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ آئین شکنی سے متعلق بیانات اور اسمبلیوں کے ریکارڈ کے حصول پر کام شروع کیا گیا ہے۔
-
سودی بینکاری نظام کیخلاف کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا
وفاقی شرعی عدالت کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سودی بینکاری نظام غیر شرعی ہے، بتایا جائے حکومت کو سودی نظام کے خاتمے کی قانون سازی کے لیے کتنا وقت درکار ہوگا۔
-
بنی گالہ کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے توسختی سے نمٹناچاہیے، مریم نواز
مریم نواز نے کہا کہ ان پاگلوں کو یا تو پاگل خانوں میں بھرتی کرواناچاہیے، یا ان پر سنگین غداری اور توہین عدالت کے مقدمات چلنے چاہییں۔
-
پاک چین دوستی پر حملہ سامراجی سازش ہے: شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کراچی میں پاک چین دوستی پر حملہ سامراجی سازش کا نتیجہ ہے
-
خود کش حملہ آورخاتون کی رہائش کہاں تھی؟
جامعہ کراچی میں دھماکے کے بعد تحقیقات اور چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے، خود کش حملہ آور خاتون کے زیرِ استعمال بنگلے کو سیکیورٹی اداروں نے سِیل کر دیا ہے۔
-
فرح خان سے متعلق نیب انکوائری کا آغاز
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق خاتونِ اوّل کی سہیلی فرحت شہزادی المعروف فرح خان سے متعلق انکوائری کا آغاز کر دیا۔
-
وفاقی حکومت کے دفاتر میں اوقاتِ کار تبدیل
وفاقی حکومت کے دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے جس کا اطلاق 2 مئی سے ہو گا۔
-
مقامی حکومتوں کو با اختیار بنانے کی درخواست، سندھ حکومت کو آخری مہلت
سندھ ہائی کورٹ نے مقامی حکومتوں کو با اختیار بنانے کے لیے سپریم کورٹ احکامات پر عمل درآمد کی درخواست کی سماعت کے دوران جواب جمع نہ کرانے پر سندھ حکومت پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے آخری مہلت دے دی۔
-
حافظ سعید کے گھر کے باہر دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب افضال احمد کوثر کا کہنا ہے کہ لاہور میں حافظ سعید کے گھر کے باہر دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
-
فیصلے انفرادی طور پر کرنے کی بات بالکل غلط ہے، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ہم ایک آئینی ادارہ ہیں، یہاں تمام فیصلے آئین وقانون کی روشنی میں کیے جاتے ہیں، فیصلے انفرادی طور پر کرنے کی بات بالکل غلط اور لغو ہے۔
-
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے
-
سندھ ہاؤس حملہ کیس، گرفتار PTI ایم این ایز کی ضمانت منظور
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سندھ ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے دو ایم این ایز سمیت 1 رہنما کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
کراچی: خاتون کالج پرنسپل کی ایجوکیشن افسران کیخلاف مقدمے کی درخواست
پرنسپل گورنمنٹ ڈگری بوائز اینڈ گرلز کالج گلشن اقبال بلاک 7 کی پروفیسر زبیدہ نسرین نے محکمہ کالج ایجوکیشن کے افسران کے خلاف گلشن اقبال پولیس اسٹیشن میں درخواست دائر کردی ہے