
پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث شہریوں کے معمولات زندگی متاثر ہورہے ہیں۔
دھند کے باعث موٹروے ایم 3 کو لاہور سے درخانہ تک بند کردیا گیا ہے۔ موٹروے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ اور موٹروے ایم 4 عبدالحکیم سے گوجرہ تک بند ہے۔
Table of Contents
پنجاب میں شدید دھند، فلائٹ اور ٹرین شیڈول متاثر
لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث موٹر ویز کو مختلف مقامات پر بند کردیا گیا ہے جبکہ مختلف شہروں میں فلائٹ اور ٹرینوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔
دھند اور حد نگاہ میں کمی کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے بھی بند کردی گئی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے سیاست میں آئے، سرتاج عزیز
سابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے سیاست میں آئے لیکن جلد سوچ بدل گئی تھی۔
-
کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات، دی ڈیموکریٹس کا کلین سوئپ
کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال2022 میں ’دی ڈیمو کریٹس پینل‘ نے کلین سوئپ کرلیا، 12 نشستوں پر بھر پور کامیا بی حا صل کر لی ہیں۔
-
نواز شریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنوانا مجھے سمجھ نہیں آتا، شہزاد اکبر
شہزاد اکبر نے کہا کہ نوازشریف کی واپسی کے حوالے سے ن لیگ کے رہنماؤں کے بیانات میں تضاد ہے، کوئی ثبوت نہیں کہ نوازشریف نے کوئی علاج بھی کروایا ہے۔
-
پوری کابینہ کا ون پوائنٹ ایجنڈا نواز شریف ہے، احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا کہ ہینڈز اپ کرنے کا وقت آگیا، آپ جائیں اور چندے اکٹھا کریں۔
-
شمالی وزیرستان: فوجی چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک جوان شہید
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی ار کے مطابق دہشتگروں نے چوکی پر فائرنگ کی جس کے بعد فوجی جوانوں نے فوری جوابی کارروائی شروع کی اور دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔
-
کراچی: 3 ماہ قبل اغوا ہوئی لڑکی کورنگی سے بازیاب
کراچی کے علاقے کورنگی سے 3 ماہ قبل اغوا ہونے والی نو عمر لڑکی بازیاب ہوگئی۔
-
مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان کےشمال مغرب میں داخل
محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہےکہ مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان کے شمال مغرب میں داخل ہوگیا ہے۔
-
وجیہہ سواتی قتل کیس: ملزم کا مقتولہ سے جائیداد پر تنازع کا اعتراف
ملزم نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وجیہہ ڈی ایچ اے راولپنڈی کا گھر اپنے نام کروانا چاہتی تھی۔
-
بلوچستان: 2021 میں دہشتگردی کے واقعات میں 89 فیصد اضافہ ہوا، سالانہ رپورٹ
بلوچستان میں 2021ء کے دوران دہشت گردی کے واقعات سے متعلق سالانہ رپورٹ سامنے آگئی۔
-
برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈ مورگیج فراڈ کیس کے ملزمان کی پاکستان میں جائیدادیں منجمد
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی استدعا پر ملزمان کی قیمتی اراضی منجمد کرنے کی منظوری دینے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
-
قوم حکمرانوں سے پوچھتی ہے کہاں ہے سستی روٹی؟، حمزہ شہباز
حمزہ شہباز نے کہا کہ عمران خان نے نئے پاکستان کو جھوٹ کے نعروں تلے اور پاکستانیوں کے خوابوں کو دفن کردیا۔
-
ثاقب نثار نے جج کے کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی، سعد رفیق
خواجہ سعد رفیق نے مزید کہا کہ ملک میں بہت سی اندرونی دراڑیں ہیں، دس ہزار کا جتھہ آتا ہے اور حکومت کو لرزا دیتا ہے۔
-
وزیراعظم نے گلگت بلتستان میں برفانی چیتے کی ویڈیو شیئر کردی
ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عمران خان کی جانب سے شیئر کی جانے والی یہ ویڈیو گلگت بلتستان میں خپلو کے مقام کی ہے۔
-
لاہور میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
سندر پولیس نے ایف آئی آر میں نامزد ملزم خاتون کے خاوند شہزاد کو گرفتار کر لیا اور ملزم شہزاد کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔
-
سندھ حکومت کی اومی کرون سے بچاؤ کیلئے نئی ہدایات
محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون سے بچاؤ کےلیے ہدایات جاری کردی ہیں۔
-
کراچی میں گھر سے 13 سالہ لڑکی کی لاش برآمد
پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والی بچی کی شناخت 13 سال کی انوشا کے نام سے ہوئی ہے ، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔