
پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کی قلت پر قابو نہیں پایا جاسکا، جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
فیصل آباد، گوجرانوالہ، بہاولنگر، لیہ، کمالیہ، گوجرہ سمیت بیشتر شہروں میں ڈیزل نہ ملنے سے کسان پریشان ہیں۔
مختلف پیٹرول پمپس پر لمبی قطاریں لگ گئیں، کئی پیٹرول پمپ مالکان نے رات کے اندھیرے میں ڈیزل 180 روپے فی لیٹر بلیک میں فروخت کرنا شروع کردیا۔
Table of Contents
وزارتِ ماحولیاتی تبدیلی کا ہیٹ ویو الرٹ جاری
وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا کو اس سال شدید گرمی کی لہر کا سامنا ہے، پاکستان اور بھارت کے سرحدی علاقوں میں درجہ حرارت 49 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق ڈیزل نہ ملنے سے کپاس کی کاشت متاثر ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
ادھر فیصل آباد میں ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی پر 4 پمپ منیجرز کو گرفتار کرلیا اور ذخیرہ کیا گیا ڈیزل سرکاری نرخ پر کسانوں کو فروخت کردیا گیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
وزارتِ ماحولیاتی تبدیلی کا ہیٹ ویو الرٹ جاری
وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا کو اس سال شدید گرمی کی لہر کا سامنا ہے، پاکستان اور بھارت کے سرحدی علاقوں میں درجہ حرارت 49 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
-
عدالتی احکامات کے باوجود حمزہ شہباز سے حلف نہ لیا گیا
اپیل میں کہا گیا ہے کہ عدالت کے پاس گورنر اور صدر کے خلاف کارروائی کا اختیار نہیں، سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔
-
شب قدر پر مساجد میں عبادت کیلئے خصوصی اہتمام
بیشتر شہری رات بھر مساجد میں قیام کریں گے، نوافل کی ادائیگی، تلاوت قرآن پاک اور دعا و استغفار کریں گے۔
-
سکھر، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق
ملزمان کی فائرنگ میں اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا جبکہ ڈاکو فرار ہوگئے۔
-
لیسکو کے بجلی کے کوٹے میں مزید کمی، عوام پریشان
ماہ رمضان میں لاہور میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے ہوگیا ہے،جس کی وجہ سے شہری پریشان ہیں۔
-
پنجاب حکومت نے بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاہور تعینات کردیا
-
گجرات: چناب میں ڈوبنے والے 4 نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں
گجرات کے قریب دریائے چناب میں ڈوبنے والے چار نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں، بعدازاں چاروں دوستوں کی معیتیں انکے ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔
-
ریحام خان کی پی ٹی آئی پر شدید تنقید
اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے بدتہذیبی اور بد تمیزی کے جس کلچر کو فروغ دیا یے، اس نے اللّٰہ کے گھر کا تقدس بھی نہیں رکھا آج۔
-
وزیر اعظم شہباز شریف کی روضۂ رسول پر حاضری، درود و سلام پیش کیا
تین روزہ سرکاری دورے میں پاک سعودی اقتصادی و تجارتی روابط بڑھانے اور سرمایہ کاری کے فروغ پر بات ہوگی۔
-
عمران خان کو حساب دینا ہوگا، بتایا جائے فرح بی بی کون ہے؟ جاوید لطیف
اپنے بیان میں جاوید لطیف نے کہا کہ فرح یا اس کے شوہر کے پاس کوئی عہدہ نہیں تھا، فرح بی بی رنگ روڈ پرخریداریاں کرتی رہی ہیں۔
-
سندھ حکومت کا عید الفطر پر 2 سے 5 مئی تک چھٹیوں کا اعلان
سندھ حکومت نے عید الفطر کے موقع پر 2 مئی سے 5 مئی تک چار روز کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔
-
سی پی این ای وفد کی عمران خان سے ملاقات، دو طرفہ معاملات پر گفتگو
کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے اعلیٰ سطح کے ایک وفد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔
-
ہمیں اپنی غلامی کی زنجیریں توڑنی ہیں، عمران خان
اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں دعائیہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمارا راستہ گم ہوگیا، ہم اپنا راستہ کھو بیٹھے ہیں۔
-
تحریک انصاف ورکرز کنونشن کی کوریج سے جیو نیوز کو روکنے پر پنجاب یونین آف جرنلسٹس کی مذمت
تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن میں جیو نیوز کو کوریج سے روکنے پر پنجاب یونین آف جرنلسٹس نے اظہار مذمت کیا ہے۔
-
مولانا طارق جمیل کے ساتھ تحریک کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کروں گا، عمران خان
اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ’پاکستان 14 اگست 1947 بمطابق 27 رمضان المبارک کو معرضِ وجود میں آیا۔‘
-
گاؤں میں غیرمعمولی ترقیاتی کام کے پیچھے میں نہیں، شوہر فرح خان
فرح خان کے شوہر احسن گجر نے کہا ہے کہ گاؤں میں غیر معمولی ترقیاتی کام کے پیچھے وہ نہیں ہیں۔