
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پنجاب 12 کروڑ کا صوبہ ہے، جس میں 3 ماہ سے جعلی وزیر اعلیٰ بیٹھا ہوا ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب نے کہا کہ ہمیں نہیں لگتا کہ 13 جماعتی اتحاد اس کیس کا دفاع کر پائے گا۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں 3 ماہ سے جعلی وزیر اعلیٰ بیٹھا ہوا ہے، اگر 12 کروڑ کا صوبہ ہاتھ سے نکل گیا ہے تو اس کا فیصلہ عوام نے کیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ 13 جماعتیں ججوں پر تنقید کریں اور دباؤ ڈالیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
صدر عارف علوی کی مفتی تقی عثمانی سے ٹیلیفونک گفتگو
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مفتی تقی عثمان سے ٹیلیفونک گفتگوکی ہے۔
-
عدالت نے حقائق سامنے رکھ کر فیصلہ کرنا ہے، حامد خان
سپریم کورٹ کے نامور وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کیس میں عدالت نے حقائق سامنے رکھ کر فیصلہ کرنا ہے۔
-
فواد چوہدری کا جیو نیوز پر الزام، معاملہ کیا ہے؟
بد دیانتی فواد چوہدری کی جانب سے کی گئی ہے جیو نیوز کی جانب سے نہیں،فواد چوہدری نے فل کورٹ سے متعلق کیا کہا تھا آپ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔
-
حب ڈیم اوور فلو، پانی کا غیر معمولی اخراج، اونچے درجے کا سیلاب
کراچی اور بلوچستان کے علاقوں کو پانی سپلائی کرنے والے بلوچستان کے حب ڈیم کے مکمل بھر جانے کے بعد اس کے اسپل ویز سے پانی کا اخراج کئی روز سے جاری ہے۔
-
کراچی میں بارش برسانے والا سسٹم اوپر سے گزر رہا ہے، موسمیاتی تجزیہ کار
موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم کراچی کے اوپر سے گزر رہا ہے۔
-
آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس کا انعقاد، جوانوں کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملک کی سکیورٹی صورتحال خصوصاً سرحدوں اور داخلی سکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔
-
اگرفل کورٹ تشکیل نہیں دیا جاتا تو ہم کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ
وزیرداخلہ نے کہا کہ عدالت کے تریسٹھ اے سے متعلق تین فیصلوں میں تضاد ہے۔
-
دعا زہرا کو کراچی منتقل کردیا گیا
ذرائع چائلد پروٹیکشن بیورو کا کہنا ہے کہ دعا زہرا کو کسی سے بھی ملنے کی اجازت نہیں ہے۔
-
پارٹی صدر پارلیمانی لیڈر کو نامزد کرتا ہے، یہ انڈے سے نہیں نکلتے، شیری رحمان
وفاقی وزیر نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی پٹیشن 11 بجے واپس کردی گئی، ہم وہاں کھڑے رہے، برائے مہربانی آپ ساری پارٹی کو سن تو لیں۔
-
سپریم کورٹ نے ہر کسی کا دباؤ مسترد کردیا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بینچ بنانا چیف جسٹس کا اختیار ہے، سپریم کورٹ نے ہر کسی کا دباؤ مسترد کردیا۔
-
کراچی: سپر ہائی وے سبزی منڈی ’مچھلی فارم‘ بن گئی
کراچی کے گرد ونواح میں شدید بارش ہوئی، سپر ہائی وے کی سبزی منڈی ’مچھلی فارم‘ بن گئی۔
-
چیف جسٹس خود فل کورٹ بنانا چاہیں تو بنا لیں: فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس خود فل کورٹ بنانا چاہیں تو بنا لیں۔
-
مداخلت سافٹ ہو یا ہارڈ اکتوبر نومبر میں الیکشن ہوجائیں گے، شیخ رشید
سپریم کورٹ ڈپٹی اسپیکر سے پوچھ رہی ہے کس فیصلےکا حوالہ دیا۔
-
اوتھل: طغیانی کے باعث سڑک سیلابی ریلے میں بہہ گئی
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں واقع شہر اوتھل میں طغیانی کے باعث لنڈا پل کی سڑک سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔
-
زرداری مردِ مجاہد ہیں، انہیں بھاگنے کی ضرورت نہیں ہے: شرجیل انعام میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجيل انعام میمن نے کہا ہے کہ آصف زرادری مردِ مجاہد ہیں، انہیں بھاگنے کی ضرورت نہیں ہے، بھاگنے کی ضرورت اب پی ٹی آئی کو ہے۔
-
کراچی اور دیگر شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
محکمۂ موسمیات کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔