
وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کہتے ہیں کہ پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 1800 کرنے کا فیصلہ کسان دشمن ہے۔
کراچی سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں اسماعیل راہو نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کا فیصلہ کاشتکاروں کے ساتھ مذاق ہے۔
Table of Contents
x
Advertisement
اسماعیل راہو نے کہا کہ پنجاب سب سے زیادہ گندم پیدا کرنے والا صوبہ ہے، پنجاب نے گندم کی فی من قیمت 2 ہزار روپے مقرر نہ کی تو گندم بحران پھر ہوگا۔

نئی فصل کی گندم 18سو روپے من خریدنے کا اصولی فیصلہ
اسلام آباد (حنیف خالد) وزیراعظم عمران خان اور…

اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ آٹے کی قیمتیں مزید بڑھ جائیں گی جبکہ سندھ کو بھی مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ خریداری قیمت کم رکھے۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی میں فائرنگ، گولی بچے کو چھیدتی ہوئی دولہا کو جا لگی
کراچی کے علاقے کیماڑی میں دولہا کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں بچہ جاں بحق جبکہ دولہا زخمی ہو گیا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔
-
کراچی:طالبہ زیادتی کیس میں مزید 2 ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے گلشن حدید میں گیارہویں جماعت کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیس میں پولیس نے مزید دو ملزمان کوگرفتار کرلیا، چاروں ملزمان کے ڈی این اے نمونے حاصل کرلیے گئے ہیں، آج لیب روانہ کیا جائے گا۔
-
اوپن بیلٹ کی مخالفت ’ووٹ برائے فروخت‘ کی حمایت ہے، چوہدری محمد سرور
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ اوپن بیلٹ کی مخالفت ’ووٹ بر ائے فروخت‘ کی حمایت ہے۔
-
خیر پور: بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 3 خواتین جاں بحق
سندھ کے شہر خیر پور میں بس اور موٹر سائیکل میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 3 خواتین جاں بحق اور 1 شخص زخمی ہو گیا۔
-
سینیٹ الیکشن: بلوچستان میں 210 کاغذاتِ نامزدگی جاری
بلوچستان میں سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں کاغذات کے اجراء اور نامزدگی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یوسف رضا گیلانی الیکشن ہار جائیں گے، اعظم سواتی
وزیر ریلوے اعظم سواتی نے سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی شکست کی پیش گوئی کردی
-
فیصل واوڈا کو مسلسل نااہلی سے بچایا گیا، احسن اقبال
ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ اسی بنیاد پر فیصل واوڈا نظام عدل سے کھیلتے رہے
-
کراچی کینٹ اسٹیشن پر ڈبل بکنگ کے خلاف احتجاج
احتجاج کی وجہ سے کینٹ اسٹیشن پر ریلوے پولیس کی بھاری نفری طلب کی گئی تھی
-
سینیٹ میں اپوزیشن کی شکست واضح ہے، شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریداری کی آواز سنائی دے رہی ہے، ایوان بالا میں اپوزیشن کی شکست واضح ہے۔
-
سندھ پولیس نے 2 بچیاں بازیاب کروالی، 3 اغوا کار گرفتار
پولیس نے نواب شاہ اور جیکب آباد کے اضلاع میں کارروائیاں کرکے 2 بچیاں بازیاب کروائی اور 3 اغوا کار گرفتار کرلیے ہیں۔
-
جیل میں قید ملزم نے ٹک ٹاک پر ویڈیو بناکر اپ لوڈ کردی
مورو سب جیل کے قیدی کی ٹک ٹاک پر ویڈیو وائرل ہے ۔ قیدی غلام عباس نے جیل میں ویڈیو بنائی اور اپ لوڈ کی۔
-
مظفر گڑھ: طلبہ کے 2 گروپوں میں تصادم
پولیس کے مطابق کسی بھی گروپ کی جانب سے قانونی کارروائی کی درخواست موصول نہیں ہوئی۔
-
بیٹے کہتے ہیں گیلانی صاحب سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے، شاہ محمود
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی ملک کے وزیراعظم رہ چکے ہیں ، ان کا سینیٹ الیکشن میں حصہ لینا بنتا نہیں تھا۔
-
پاک فوج کے جوانوں کی صحرائے تھر میں جدار الحدید مشقیں
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جدار الحدید مشق کا آغاز اٹھائیس جنوری سے ہوا، دفاعی مشق چار ہفتوں پر مشتمل ہے۔
-
حیدرآباد: احتساب عدالت نے غیر قانونی بھرتیوں پر 3 ملزمان کو سزا سنادی
احتساب عدالت نے تعلیمی بورڈ میر پور خاص میں 113 غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے میں 3 ملزمان کو سزا سنادی ہے۔
-
عبدالقادر سے سینیٹ کا ٹکٹ واپس لے لیا گیا، شہبازگِل
شہباز گِل نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان سےسینیٹ کا ٹکٹ ظہور آغا کو جاری کیا جا رہا ہے۔