
پنجاب میں کل سے تمام تعلیمی ادارے 10 روز بعد کھل جائیں گے، کورونا کیسز میں اضافے پر صوبائی محکمۂ تعلیم نے تعلیمی ادارے بند کیئے تھے، تاہم کورونا کیسز جوں کے توں ہیں۔
وزیرِ تعلیم پنجاب نے جمعرات سے سرکاری اور پرائیوٹ تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے، اسکولز 6 ستمبر سے کورونا کیسز میں اضافے پر بند کیئے گئے تھے۔
Table of Contents
جہاں کورونا کا پھیلاؤ تیز ہے وہاں اسکول بند کیے، ڈاکٹر یاسمین راشد
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ جن اضلاع میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تیز ہے وہاں اسکولوں کو بند کیا گیا ہے۔
صوبے میں 10 دنوں بعد بھی کورونا کیسز میں کوئی کمی نہیں آئی، لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8 سے 12 فیصد چل رہی ہے، ایسے حالات میں اسکولز کھلنے پر والدین پریشانی میں مبتلا ہیں۔
پنجاب، خاتون اسکول ٹیچر کورونا سے انتقال کرگئی
جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی خاتون ٹیچر کورونا کا شکار ہونے کے بعد انتقال کرگئی۔
دوسری جانب محکمۂ صحت پنجاب نے 15 سال کی عمر تک کے بچوں کو ویکسین لگوانے کی بھی ہدایت کر دی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
سمندری ہوائیں بند، کراچی میں آج بھی شدید گرمی رہے گی
سمندری ہوائیں بند رہنے کی وجہ سےکراچی میں آج بھی شدید گرمی رہے گی ۔شہرمیں درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔
-
الیکشن کمیشن کو بغیر جھکاؤ کے فیصلے کرنے چاہئیں، شبلی فراز
اس حوالے سے انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کے 37 پوائنٹ میں 27 ان کے خلاف خود چارج شیٹ
-
میڈیا اتھارٹی بل پر سوالات کے جوابات نہیں ملے، فیصل جاوید
جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو میں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا پہلا سوال یہ ہے کہ میڈیا
-
نئے بلدیاتی نظام میں بہترین سہولتیں دیں گے، پرویز الٰہی
مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھنے والی متعدد سیاسی شخصیات نے پرویز الٰہی سے ملاقات کرکے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان
-
کراچی میں گرفتار ’ویک اینڈ گینگ‘ کا ایڈیشنل آئی جی موٹروے پر حملے میں ملوث ہونے کا انکشاف
حملہ کیس کی تفتیش کرنے والی ٹیم نے کراچی کی ساؤتھ پولیس سے پشاور سے تعلق رکھنے والے اس خطرناک گینگ کی تمام تفصیلات حاصل کرلی
-
کراچی: 2 ملزمان نے بچے کے ہمراہ شہری سے لوٹ مار کی، ویڈیو سامنے آگئی
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں بھی بچے کے ہمراہ 2 ملزمان نے شہری سے لوٹ مار کی۔
-
لاہور: سمن آباد سے موٹرسائیکل چور اور مکینک گرفتار
لاہور کے علاقے سمن آباد سے موٹر سائیکل چور اورمیکنک کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
کراچی: حوالہ، ہنڈی کی غیر قانونی سرگرمیاں، باپ اور بیٹا گرفتار، کروڑوں روپے برآمد
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کمرشل بینک سرکل کراچی نے خالد بن ولید روڈ پر بڑی کارروائی کی۔
-
میڈیا بل کی واپسی تک کوئی بات نہیں ہوگی، پی ایف یو جے
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے کہا ہے کہ میڈیا مخالف بل کی واپسی تک حکومت سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔
-
پی آر اے کا اسد قیصر کے بیان کی تحقیقات کا مطالبہ
پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن( پی آراے) نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بیان کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
-
شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
عمر شریف کب بیرون ملک روانہ ہوں گے؟ مرتضیٰ وہاب نے بتادیا
عمر شریف ہمارے عظیم فنکار ہیں، ان کے علاج کے لیے سنجیدہ اقدامات کیے جارہے ہیں، ترجمان سندھ حکومت
-
آرمی چیف کا پنوں عاقل کا دورہ، ڈیزرٹ فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فیلڈ فائرنگ رینجز صالح پٹ میں فارمیشن کی ترتیب دیکھی، آرمی چیف نے فارمیشن کے سخت حالات میں حربی تیاری، تربیتی معیار اور بلند حوصلے کو سراہا۔
-
ریلوے کا سفری پاسز ڈیجیٹل نظام کے تحت تیار کرنے کا فیصلہ
پاکستان ریلوے نے مفت سفری پاسز کو ڈیجیٹل نظام کے تحت تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
تحریک انصاف میڈیا کو اپنے نرغے میں لینا چاہتی ہے، سراج الحق
لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے قوم کے 3 سال برباد کردیے۔
-
فیصل آباد: کورونا ویکسین لگانے کے عوض رقم وصول کیے جانے کا انکشاف
فیصل آباد میں کورونا ویکسین لگانے کے عوض رقم وصول کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔