Categories
Breaking news

پنجاب میں کورونا وائرس سے 86 مزید اموات، کل تعداد1602 ہو گئی۔

Advertisement

پنجاب میں کورونا وائرس کے1655نئے کیس، تعداد 71,191 ہو گئی۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر۔ لاہورمیں 1107،ننکانہ8،قصور6،شیخوپورہ19،جہلراولپنڈی 130،جہلم2،اٹک1،چکوال 1اورگوجرانوالہ میں 24کیسز رپورٹ ہوئے۔

سیالکوٹ19،گجرات29،حافظ آباد11، ملتان62،مظفر گڑھ9، وہاڑی3، فیصل آباد39،چنیوٹ2،ٹوبہ10 اور رحیم یار خان میں 27کیسز سامنے آئے۔ سرگودھا 20،میانوالی22،بہاولپور 22، لودھراں 5،ڈیرہ غازی خان16، لیہ 3،اوکاڑہ 9،جھنگ 11،خانیوال 3،بھکر 1،ساہیوال28اورراجن پور میں 6 کیسزسامنے آئے۔

کورونا وائرس سے 86 مزید اموات، کل تعداد1602 ہو چکی ہیں۔ اب تک 453,070ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 20,262 ہو چکی ہے۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر۔

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *