اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اپنے کسانوں سے 2 ہزار روپے من کے حساب سے گندم خرید رہی ہے لیکن پنجاب میں نہ کسانوں کو باردانہ دیا جارہا ہے اور نہ ہی ان سے گندم خریدی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر کسانوں سے گندم خریدی ہی نہیں جارہی تو پھر ضلع وار پابندی کس بات کی۔
لاہور میں کسان تنظیموں کے نمائندوں نے چودھری پرویزالہیٰ سے ملاقات کی اور انھیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر گفتگو میں اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ کسانوں سے بُرا سلوک کب ختم ہو گا۔ پچھلے سال بھی یوکرائن کے کسانوں کو فائدہ پہنچایا گیا اور ہمارے کسان رُل گئے۔
انہوں نے کہا کہ وقت ہی بتائے گا کہ پنجاب کے کسانوں کا کیا حال ہوتا ہے۔ بہاولپور، ملتان، جنوبی پنجاب سمیت تمام اضلاع میں کاشتکار پریشان ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
سندھ ہائیکورٹ نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کی گرفتاری روک دی
سندھ ہائیکورٹ نے ڈپٹی ڈائریکٹر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی( ایف آئی اے) عبدالغفار کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
-
وزیراعظم عمران خان کی اپوزیشن کو نظر انداز کرنے کی ہدایت، شیخ رشید کا دعویٰ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو نظر انداز کرنے کی ہدایت کردی۔
-
تحریک انصاف میں ایک سے بڑھ کر ایک آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ موجود ہے، عظمیٰ بخاری
عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق کی پریس کانفرنس پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مریم نوازخاموش ہوں تو ان کو مسئلہ، مریم نواز بولیں تو ان کو مسئلہ، مریم نواز کی ایک ٹویٹ پر حکومتی منشیوں کی ٹیم پاگل ہوجاتی ہے۔
-
ملک میں 3 ماہ میں بارشیں معمول سے 46 فیصد کم ہوئیں، محکمہ موسمیات
پاکستان میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران بارشیں معمول سے 46 فیصد کم رہی۔
-
تعلیمی ادارہ 2 کورونا مثبت کیسز پر بند کر دیں گے، حکومت بلوچستان
بلوچستان حکومت نے کسی بھی تعلیمی ادارے کو 2 کورونا مثبت کیسز پر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے ایشو پر وزیراعلیٰ پنجاب کا فوری ایکشن قابل تحسین ہے، شاہ محمود
وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کوجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ سے متعلق آگاہ کیا ۔
-
پنجاب میں حکومتی ارکان پکڑلیں تو حمزہ وزیراعلیٰ بن سکتے ہیں، شاہد خاقان
شاہد خاقان عباسی نے وفاقی حکومت پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب سے متعلق پی ٹی آئی کی نیت عوام کے سامنے آگئی۔
-
کورونا وائرس: اسلام آباد انتظامیہ نے پابندیاں مزید سخت کردیں
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پابندیاں مزید سخت کردیں۔
-
مورخ لکھے گا نیازی آئے، تباہی کی اور چلے گئے، شازیہ مری
سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نےکہا ہے کہ مورخ لکھے گا نیازی آئے ، تباہی کی اور چلے گئے۔
-
یوسف رضا گیلانی نااہلی کیس، علی حیدر گیلانی نے مبینہ ویڈیو سے متعلق جواب جمع کرادیا
علی حیدرگیلانی نے کہا کہ پی ٹی آئی سے الزامات کے ٹھوس شواہد طلب کیے جائیں، میرے وکیل کو تاحال ویڈیوز فراہم ہی نہیں کی گئیں۔
-
فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، شہباز کا نیک خواہشات کا اظہار
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔
-
احتیاط برتنے سے ہی وبا پر قابو پایا جاسکتا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ویکسی نیشن کا عمل منظم انداز میں چل رہا ہے، 9 لاکھ افراد کو ویسکین لگائی جاچکی ہے۔
-
لاہور: نشے سے منع کرنے پر ملزم کی فائرنگ سے بہن بھائی جاں بحق
ایس ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق کا کہنا ہے کہ ملزم بلال نے نشے سے منع کرنے پر فائرنگ کی تھی، ملزم کی فائرنگ سے راہگیر اور اُس کی بھابھی ہلاک ہوئے تھے۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹر فیصل واؤڈا کی نااہلی درخواست نمٹادی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹر فیصل واؤڈا کی نااہلی سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کرتے ہوئے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔
-
اسلام آباد کی پرواز میں فنی خرابی، گھوٹکی سے واپس کراچی لینڈنگ
کراچی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہونے والی نجی ایئرلائن کی پرواز میں فنی خرابی کے سگنل ملنے پر طیارے کو واپس کراچی اتار لیا گیا۔
-
حکومت مساجد بند نہیں کرنا چاہتی لیکن اقدامات ضروری ہیں، چوہدری محمد سرور
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ حکومت مساجد بند نہیں کرنا چاہتی لیکن اقدامات ضروری ہیں۔