
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے نجی اسپتالوں اور لیبارٹریز کی لائسنس فیس بڑھادی ہے۔
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نےنجی اسپتالوں اور لیبارٹریز کی لائسنس فیس میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مطب، ہومیوپیتھک کلینک کی لائسنس فیس 5 ہزار سے بڑھاکر 10 ہزار کردی گئی، نرسنگ میٹرنٹی ہومز، فیملی فزینشنز کلینک کا لائسنس 5 ہزار سے بڑھا کر 10 ہزار کا کردیا گیا۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ ڈینٹل کلینک کی لائسنس فیس 20 ہزار سے بڑھا کر 40 ہزار کردی گئی، پتھالوجی لیب کی لائسنس فیس 10 ہزار سے بڑھاکر 50 ہزار کردی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کلیکشن سینٹرز والی لیبز کی لائسنس فیس 15 ہزار سے بڑھاکر 50 ہزار کردی گئی جبکہ ایکسرے، ایمجنگ سینٹرز کی فیس بھی 10 ہزار سے بڑھاکر 50 ہزار کردی گئی۔
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق کاسمیٹک، لائپوسیکشن کلینک کی لائسنس فیس 25 ہزار سے بڑھاکر 75 ہزار کردی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک کی لائسنس فیس 25 ہزار سے بڑھاکر 75 ہزار کردی گئی، 300 سے زائد بستر والے نجی اسپتالوں کے لائسنس کی فیس 8لاکھ کردی گئی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
مونال کا سامان اٹھانے کی مہلت دیے بغیر قبضہ لئے جانے کیخلاف متفرق درخواست پر فیصلہ محفوظ
جسٹس عمر فاروق نے ریمارکس دیے کہ یہ بات طے ہے کہ ابھی مونال کی جگہ کوئی کمرشل سرگرمی نہیں ہو سکتی۔
-
سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل کی جلد سماعت کے لیے درخواست دائر
درخواست گزار نے کہا کہ سپریم کورٹ نے 7 دسمبر کو کیس ایک ہفتے کے لیے ملتوی کیا تھا، کیس اب تک سماعت کے لیے مقرر نہیں ہوا۔
-
اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ کیخلاف شکایت جمع کروانے کیلئے کمیٹی بنادی
یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہونے والے متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ سے متعلق تحفظات پر بات ہوئی۔
-
نور مقدم کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستیں خارج
آئی جی اسلام آباد کی جانب سے وضاحت جاری کرنے کے خلاف درخواست خارج کردی گئی۔
-
کراچی برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ ٹریفک کے لیے بند کرنے پر سندھ ہائی کورٹ انتظامیہ پر برہم
عدالت نے کہا کہ حکومت سے پوچھ کر بتائیں سڑک بند کرنے سے پہلے مقامی لوگوں کو سنا گیا یا نہیں، اگر جواب نہیں آیا تو ڈپٹی کمشنر ساؤتھ خود پیش ہوکر وضاحت کریں۔
-
محنت کرکے پاکستانی ٹیم میں جگہ بنانا ہدف ہے، زمان خان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز میں شامل ایمرجنگ کرکٹر زمان خان نے کہا ہے کہ محنت کرکے پاکستانی ٹیم میں جگہ بنانا میرا ہدف ہے۔
-
قوم جانتی ہے پی ڈی ایم بنانے والے کون تھے، توڑنے والے کون ہیں، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی نے پی پی اور ن لیگ میں بڑھتی قربت پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کےنظریات اور سوچ ایک نہیں، جب مفادات پورے ہوگئے تو علیحدہ ہو جائیں گے۔
-
وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران کچھ لوگ تصویریں ڈھونڈنے پر لگے ہوئے تھے، فرخ حبیب
وزیر مملکت نے کہا کہ ملک بھر میں ترقیاتی منصوبے جاری ہیں ،وزیراعظم سیاسی حکمت عملی کے تحت عوامی اجتماعات سے خطاب بھی کریں گے۔
-
شہزاد اکبر کو رپورٹس بناکر دینے والوں کی بھی چھٹی ہونی چاہیے، ذلفی بخاری
ذلفی بخاری نے کہا کہ لوگوں کو ہم سے توقعات تھیں کہ ہم لوٹا ہوا پیسہ واپس لائیں گے، پیسہ نہیں تو کم از کم نواز شریف کو واپس لانے میں کامیاب ہوں گے۔
-
کے پی بلدیاتی الیکشن؛ وزیراعظم کا عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ
اجلاس میں کےپی کےبلدیاتی انتخابات کےدوسرےمرحلےپرتبادلہ خیال کیاگیا، وزیر اعظم نے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کی۔
-
راجہ فاروق حیدر کا علی امین گنڈاپور کے بھائی کی نااہلی پر ردعمل
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے علی امین گنڈاپور کے بھائی کو نااہل کرنے اور جرمانے کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اور علی امین گنڈاپور نے آزاد کشمیر میں انتخابی ضابطہ اخلاق بری طرح پامال کیا
-
کراچی، بس ٹرمینل پر چھاپا، کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان برآمد
کیماڑی ڈسٹرکٹ پولیس کی بھاری نفری نے بلدیہ ٹاؤن میں حب ریور روڈ پر واقع یوسف گوٹھ بس ٹرمینل پر چھاپا مار کر کروڑوں روپے مالیت کی منشیات، چھالیہ اور نان کسٹم سامان برآمد کرلیا۔
-
شہباز، حمزہ کی احتساب عدالت میں پیشی
لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر ان کے وکیل کو مزید دلائل کے 15 فروری کو طلب کر لیا، جبکہ شہباز شریف کے خلاف آشیانہ ریفرنس میں نیب کے گواہ پر جرح مکمل کرنے کے لیے15فروری کی تاریخ مقرر کر دی۔
-
کراچی، آن لائن شراب فروخت کرنیوالے گروہ کے 2 ملزمان گرفتار
کراچی میں ہر طرح کے سامان کی طرح شراب بھی آن لائن فروخت کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اس سلسلے میں فریئر پولیس نے ایک کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
-
نورمقدم قتل کیس،مرکزی ملزم کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر ذاکر جعفر کے وکیل شہریار نواز خان نے درخواستوں پر دلائل مکمل کرلیے جس کے بعد ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ، سماعت 9 فروری تک ملتوی کردی گئی۔
-
سعودی عرب کے وزير داخلہ ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
سعودی عرب کے وزير داخلہ امير عبدالعزيز ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں