Categories
Breaking news

پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا اعلان ، تاریخ دے دی گئی

Advertisement
Advertisement

پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا اعلان ، تاریخ دے دی گئی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کے باعث طویل عرصے کے بعد پنجاب میں امتحانات کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

ترجمان لاہور بورڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات5 مئی سے شروع ہوں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحان 12 جون سے منعقد ہوں گے۔

خیال رہے کہ کورونا کے باعث گزشتہ سال طلبہ کو امتحان کے بغیر ہی اگلی کلاسز میں پرموٹ کردیا گیا تھا تاہم اس سال حکومت نے ہر صورت امتحانات کے انعقاد کا اعلان کیا تھا۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومی

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *