
پنجاب پولیس نے عید کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی، صوبے بھر میں عید الفطر کے 25525 اجتماعات کا سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا۔
ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 24743 مساجد، امام بارگاہوں اور 782 کھلے مقامات پر عید اجتماعات ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں 43427 سے زائد اہلکار اور رضا کار ڈیوٹی دیں گے، لاہور میں 4922 مساجد، امام بارگاہوں اور191 کھلے مقامات پر عید اجتماعات ہوں گے۔
ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ لاہور پولیس کے پانچ ہزار سے زائد ملازمین عید پر فرائض سرانجام دیں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
سعودیہ نے اسٹیٹ بینک میں موجود 3 ارب ڈالر کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے دورۂ سعودی عرب کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔
-
پیپلز پارٹی محنت کشوں کی پارٹی ہے، خورشید شاہ
وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی محنت کشوں کی پارٹی ہے
-
سابق حکومت کے مزدوردشمن اقدامات سے استحصال میں اضافہ ہوا: شیری رحمٰن
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ سابق حکومت کے مزدوردشمن اقدامات سے مزدوروں کے استحصال میں اضافہ ہوا۔
-
محنت کشوں کو سلام پیش کرتا ہوں: صدر عارف علوی
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پورے پاکستان کے محنت کشوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔
-
محنت کش بھائیوں کے دکھ محسوس کر سکتا ہوں: وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز
وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ محنت کش بھائیوں کے دکھ محسوس کر سکتا ہوں، ان کے درد بانٹیں گے۔
-
حافظ آباد: ایک کروڑ سے زائد کا مال مسروقہ مالکان کو مل گیا
حافظ آباد میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران گرفتار ہونے والے چوروں اور ڈاکووں سے برآمد ہونے والا ایک کروڑ 73 لاکھ کا مال مسروقہ ان کے مالکان کے حوالے کردیا
-
پولیس وردی جیسے کپڑے پہنے ملزم کی دودھ کی دکان میں ڈکیتی
کراچی میں پی ای سی ایچ ایس میں پولیس یونیفارم سے ملتے جلتے کپڑے پہنے ملزم نے دودھ کی دکان لوٹ لی
-
کراچی میں آج بھی شدید گرمی، پارہ 40 ڈگری کو چھو سکتا ہے
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج صبح ہی سے شدید گرمی ہے اور پارہ 40 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔
-
کراچی: خاتون کی کئی روز پرانی لاش برآمد، 2 افراد زیرِ حراست
کراچی کے علاقے ہاکس بے میں واقع رمضان گوٹھ سے ایک خاتون کی3، 4 روز پرانی لاش ملی ہے۔
-
محنت کشوں کی ترقی کے بغیرحقیقی ترقی ادھوری ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ محنت کشوں کی ترقی کے بغیر دنیا کی حقیقی ترقی ادھوری ہے۔
-
شیخ رشید کا گرفتار بھتیجا FIA کے حوالے
مسجدِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں نعرے لگانے کے معاملے پر گرفتار کیے گئے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے ایم این اے شیخ راشد شفیق کو ایف آئی اے کے سیل شفٹ کر دیا گیا ہے۔
-
کراچی سینٹرل جیل سے زیر سماعت مقدمے کا قیدی لاپتہ
کراچی سینٹرل جیل سے زیر سماعت مقدمے کا قیدی لاپتہ ہوگیا، انڈر ٹرائل قیدی کے لاپتہ ہونے کی نشاندہی عدالت نے کی۔
-
شیخ رشید کی اپنے بھتیجے کی گرفتاری کی مذمت
انہوں نے کہا کہ یہ لوگ جہاں بھی جائیں گے ان کے خلاف نعرے لگیں گے، لوگ انڈے ٹماٹر ماریں گے۔
-
شیخ رشید کا بھتیجا شیخ راشد اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار
رپورٹس کے مطابق شیخ راشد شفیق نجی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد پہنچے تھے۔
-
ایل پی جی کی قیمت میں 15روپے فی کلو کمی
ایل پی جی ایسوسی ایشن کے مطابق شہبازشریف کی نئی حکومت میں عوام کو مزیدریلیف مل سکتا ہے۔
-
حمزہ شہباز کے حلف اٹھانے پر (ن) لیگ شعبہ خواتین کا جشن
اس موقع پر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے، مٹھائی تقسیم کی گئی اور آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔