شوگر ملز مالکان اور وفاقی حکومت کے درمیان چینی ایکسپورٹ کا تنازع برقرار ہے کہ اس دوران پنجاب میں شوگر ملز مالکان تقسیم ہوگئے، جہانگیر ترین گروپ نے اپنی تمام شوگر ملز چلانے کا اعلان کردیا۔
ذرائع کے مطابق شریف فیملی کی رمضان شوگر ملز پہلے ہی کرشنگ شروع کرچکی ہے۔
شوگر ملز ایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں گنے کی کرشنگ کا آج باقاعدہ آغاز نہ ہوسکا، کسان گنے کی فصل تیار کر کے کرشنگ کے انتظار میں ہیں۔
ذرائع شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مطابق تاخیر سے کسانوں کا شدید مالی نقصان ہو رہا ہے، شوگر ملزمالکان نے گنےکی خریداری سے انکارکردیا۔
شوگر ملز ایسوسی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت چینی برآمد کرنے کی اجازت دے گی تو کرشنگ شروع کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شوگر ملز مالکان کین ایکٹ کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، ملز مالکان چینی کی قیمت میں 15روپے کلو فوری اضافہ بھی چاہتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے آج سے کرشنگ شروع کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
فیصل واؤڈا آئندہ انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واؤڈا کی معافی تسلیم کرتے ہوئے انہیں آئندہ عام انتخابات لڑنے کے لیے اہل قرار دے دیا اور ان کے خلاف الیکشن کمیشن اور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
-
عارف علوی نے دوبارہ ثابت کیا کہ وہ پاکستان کے سب سے بڑے عہدے کے لائق نہیں، رانا ثنا اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے دوبارہ ثابت کیا کہ وہ پاکستان کے سب سے بڑے عہدے کے لائق نہیں، انہوں نے آئینی ذمے داری کو سیاسی رخ دیا۔
-
فیصل واؤڈا سینیٹ سے مستعفی، عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی
سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا اور سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔
-
عمران خان قانون سے باہر رہیں گے تو رانا صاحب ان کا استقبال کریں گے، شاہد خاقان عباسی
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ قانون کے اندر رہیں گے تو ہم عمران خان کا استقبال کریں گے اور قانون سے باہر رہیں گے تو رانا صاحب ان کا استقبال کریں گے۔
-
جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف 3 سال کے لیے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
-
عمران خان کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ اترنے کی اجازت مسترد ہو گئی: اسد عمر
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی انتظامیہ نے عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراؤنڈ اترنےکی اجازت مسترد کر دی۔
-
راولپنڈی: PTI کو 56 شرائط کے ساتھ فیض آباد پر جلسے کی اجازت مل گئی
راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے فیض آباد کے مقام پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت دے دی۔
-
ترکیہ میں رہنا گھر کی طرح محسوس ہوتا ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں رہنا گھر کی طرح محسوس ہوتا ہے۔
-
بلاول بھٹو نے جمہوریت کے پیغام کے ساتھ کون سی قرآنی آیت شیئر کی؟
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم مانتے ہیں کہ جب مشکلات کا سامنا ہو تو اللّٰہ پر ایمان رکھنا چاہیے۔
-
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ
وزیراعظم ترک صدر رجب طیب اردگان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کررہے ہیں، دونوں رہنما دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
آج سے عمران خان کی فتح کے دن شروع ہوگئے، شیخ رشید
سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ پی ڈی ایم کی سیاست دفن، الٹی گنتی شروع ہوگئی۔
-
عمران کے ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں لینڈ کرنے پر اعتراض نہیں، رانا ثناءاللّٰہ
رانا ثناء نے کہا کہ اللّٰہ کی شان ہے اب انھوں نے دھرنا بھی نواز شریف پارک میں دینا ہے، جو کہتا ہے کہ عوام کا سمندر لے کر آؤں گا دیکھتے ہیں یہ کیسے سمندر لے کر آتا ہے؟
-
حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کیلئے سرگرم، زرداری کا لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ
ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری آئندہ چند دن میں مشن لاہور کیلئے روانہ ہوں گے، آصف علی زرداری مشن کیلئے کچھ دن لاہور میں قیام کریں گے۔
-
آپ نے ہفتے کو میرے لیے راولپنڈی پہنچنا ہے، عمران خان کا کارکنوں کو پیغام
ان کا کہنا تھا کہ میں اس حالت میں آپ کے لیے آرہا ہوں، چاہتا ہوں کہ راولپنڈی میں سب حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کریں۔
-
لاہور پولیس چیف غلام محمود ڈوگر کی معطلی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا گیا
فیڈرل سروس ٹربیونل نے وفاقی حکومت کی لارجر بینچ بنانے کی استدعا منظور کرلی۔
-
صدر عارف علوی، وزیراعظم کے جہاز میں بیٹھ کر عمران سے ملنے گئے، کیپیٹل ٹاک میں انکشاف
وزیر دفاع نے کہا کہ صدر مملکت کے عہدے کا تقاضہ ہے وہ معاملات میں توازن پیدا کرسکتے ہیں، سیاستدانوں کو عرصے سے غلط فہمی ہے کہ اپنا چیف لگالیں تو وہ محفوظ ہیں۔