Categories
Breaking news

پنجاب میں تعلیمی شعبے میں انقلاب آ گیا: فردوس عاشق اعوان

Advertisement
پنجاب میں تعلیمی شعبے میں انقلاب آ گیا: فردوس عاشق اعوان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہے کہ گزشتہ 2 سال میں تعلیمی شعبے میں انقلاب آیا ہے۔

Advertisement

پریس کانفرنس میں توہین عدالت نہیں کی ، فردوس عاشق اعوان

کراچی (جنگ نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فردوس…

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے یہ بات کہی ہے۔

x
Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ صوبے میں آن لائن ہیومن ریسورسس سسٹم کا آغاز کیا گیا، 10 ہزار اسکولوں میں سولر انرجی کا مؤثر استعمال کیا جا رہا ہے، 2800 نئے کلاس روم کا اجراء ہوا۔

یہ بھی پڑھیے

فردوس عاشق اعوان کا یہ بھی کہنا ہے کہ 15 یونیورسٹیز، 250 کالج، 8 تعلیمی بورڈ کے سربراہان کی میرٹ پر تعیناتی کی گئی، یہ ہے عثمان بردار کا کمال۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *