پنجاب میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون نے خواتین کو نشانے پر رکھ لیا۔
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں اومی کرون سے خواتین زیادہ متاثر ہورہی ہیں، اومی کرون ویرینٹ میں مبتلا افراد میں 58 فیصد خواتین ہیں اور 42 فیصد مرد ہیں۔
اومی کرون وائرس نے پنجاب خصوصاً لاہور میں بھی پنجے گاڑ دیے ہیں، صوبےمیں اومی کرون کیسز کی تعداد 103 ہوگئی، جن میں سے96 کا تعلق لاہور سے ہے۔
گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران صوبےمیں کورونا کے217 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں 188 صرف لاہور سے تھے، راولپنڈی سے 13، سیالکوٹ سے 5 اور ملتان سے 3 کیسز سامنے آئے۔
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق اب تک 19 سے 49 سال تک کی عمر کے افراد اومی کرون سے متاثر ہوئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اومی کرون کے 7 مریض مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں جبکہ زیادہ ترمریض علامات کے بغیر ہیں اور یہ آزادانہ گھوم رہے ہیں، جو ویرینٹ منتقلی کا سبب ہیں،77 فیصد ویرینٹ اسی طریقے سے منتقل ہو رہا ہے۔
محکمہ صحت پنجاب نے لوگوں کو ہدایت کی کہ ماسک پہنے بغیر کسی سے نہ ملیں۔
دوسری جانب محکمہ صحت پنجاب کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ 3 اور لاہور میں 3 اعشاریہ8 فیصد رکارڈ کی گئی، اس دوران راولپنڈی میں کورونا سے ایک مریض جاں بحق بھی ہوا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
صحافیوں پر فردِ جرم سے آزادی اظہار پر سنگین نتائج ہوں گے، پی بی اے
پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نے رانا شمیم کے بیان حلفی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پراظہارِ تشویش کیا ہے۔
-
صحافیوں پر فردِ جرم عائد کرنے کے عدالتی فیصلے پر صحافتی تنظیموں اور ایچ آر سی پی کی تشویش
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس، پاکستان بار کونسل اور انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے صحافیوں پر فرد جرم عائد کرنے کے عدالتی فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ملتان: پاکستانی نوجوان کو ڈھونڈنے آنے والی غیر ملکی خاتون نے ہوٹل کی کھڑکی سے چھلانگ لگادی
روسی خاتون سانگلہ ہل کے ایک نوجوان سے ملنے پاکستان آئی تھی، پولیس
-
عمران خان ایماندار آدمی ہیں، محمد زبیر کا اعتراف
عمران خان نے اپنی جیبیں اس لیے نہیں بھریں کہ ان کے ہاتھ دوسروں کی جیبوں میں ہیں، سابق گورنر سندھ
-
پاکستانیوں کے کروڑوں ڈالر ردی بن سکتے ہیں، ملک بوستان
چیئرمین ایکسچینج کمپنیزایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان نے کہا ہے کہ امریکا نے پرانے ڈالر لینے بند کیے تو پاکستانیوں کے کروڑوں ڈالرز ردی بن جائیں گے۔
-
آصف زرداری کو کریڈٹ دیتا ہوں، مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں، شبلی فراز
وزیراعظم عمران خان نے 2 پارٹی سسٹم کو توڑا، یہ آسان نہیں تھا، شبلی فراز
-
خیبر میں کسٹمز کی بڑی کارروائی، 52 کروڑ کی منشیات پکڑلی
خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں کسٹمز حکام نے بڑی کارروائی کرکے 52 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات پکڑلی۔
-
فنانس بل منظوری میں دو، چار دن کی تاخیر کوئی ایشو نہیں، شوکت ترین
وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ فنانس بل کی منظوری میں دو ،چار دن کی تاخیر ہوئی تو کوئی ایشو نہیں ہوگا۔
-
ارکان پارلیمان میں سے کس کس نے آمدن بتائی نہ ہی ٹیکس دیا؟
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس ڈائریکٹر میں ایسے ارکان پارلیمنٹ کے نام بھی سامنے آئے ہیں جو زیرو ٹیکس دہندگان ہیں۔
-
اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل بینکنگ کی لائسنسنگ کا فریم ورک جاری کردیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ڈیجیٹل بینکنگ کی لائسنسنگ اور ریگولیٹری کا فریم ورک جاری کردیا ہے۔
-
بہتر انسان بننے کے لیے ادب کا مطالعہ ناگزیر ہے، پیرزادہ قاسم
معروف ماہر تعلیم اور شاعر پروفیسر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم کا کہنا ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی تعلیم کے ساتھ ساتھ علم و فنون، ادب اور شاعری کا مطالعہ نہ صرف کسی بھی شعبے میں کامیابی کے لیے انتہائی ضروری ہے بلکہ بہتر انسان بننے کے لئے بھی شاعری اور ادب سے رشتہ استوار رکھنا انتہائی اہم ہے۔
-
کراچی کی فیکٹری میں دم گھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق
کراچی کی فیکٹری میں دم گھٹنے سے 4 مزدور ہلاک ہوگئے ،ہلاکتیں کمپنی کے ٹینک کی صفائی کے دوران ہوئیں۔
-
زیادہ ٹیکس ادائیگی: PTI رکن پارلیمنٹ نے سب سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا
حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک رکن پارلیمنٹ نے آمدن اور ٹیکس ادائیگی میں وزیراعظم عمران خان کو بہت پیچھے چھوڑ گیا۔
-
ڈیل کیلئے دباؤ ہے پر ناظم جوکھیو کی لاش کا سودا نہیں کروں گی، بیوہ کا اعلان
غیر قانونی شکار کی ویڈیو بنانے پر قتل کیے گئے ناظم جوکھیو کی بیوہ نے شوہر کی لاش کا سودا نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
فیصل آباد: سلنڈر پھٹنے سے 2 دکانیں مکمل طور پر جل گئیں
فیصل آباد کے علاقے وارث پورہ مٹھائی والا چوک میں سلینڈروں کی دکان میں آگ لگ گئی۔
-
عثمان بزدار سے چوہدری پرویز الہٰی، مونس الہٰی اور شیخ رشید کی اہم سیاسی ملاقاتیں
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں آج وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید، مونس الہٰی اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے اہم سیاسی ملاقاتیں کیں۔