
پنجاب بھر میں مجرم بے قابو ہو گئے، فائرنگ سے 3 افراد اور پولیس مقابلے میں 2 سگے بھائی مارے گئے، 3 لڑکیاں لاپتہ ہو گئیں جبکہ بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار کر لیا گیا، ڈکیتی میں مزاحمت پر ایک نوجوان زخمی بھی ہوا ہے۔
راول پنڈی میں کار شو روم پر فائرنگ کی گئی ہے جس سے شوروم کا مالک اور اس کا بیٹا جاں بحق ہو گئے۔
Table of Contents
x
Advertisement
شیخوپورہ میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے میں 2 سگے بھائی مارے گئے، دعویٰ کیا گیا ہےکہ دونوں بھائی پولیس حراست سے فرار ہوئے تھے۔
فیصل آبادمیں پولیس فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میںانسدادِ دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔
رحیم یار خان میں ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان زخمی ہو گیا۔
ملتان میں 4 سال کی بچی سے مبینہ زیادتی کی گئی جس کا ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے، جبکہ ڈی آئی خان میں 2 بہنوں سمیت 3لڑکیاں لاپتہ ہوگئی ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی: شیریں جناح کالونی میں سرچ آپریشن، 4 زیرِ حراست، 1 گرفتار
کراچی کی شیریں جناح کالونی میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا ہے جس کے دوران 4 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جبکہ 1 شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
کراچی: 2 سال قبل اغواء ہوئی لڑکی منگھو پیر سے بازیاب
کراچی کے علاقے منگھو پیر سے پولیس نے 2 سال قبل اغواء ہونے والی لڑکی کو بازیاب کرا لیا۔
-
لاہور: ڈمپر کی ٹکر، 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق
لاہور کے گورا قبرستان کے قریب ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 3 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔
-
ریلوے اراضی واگزار کرائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی یقینی بنانے کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔
-
ڈی جی خان میں ملتان کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج
ڈیرہ غازی خان میں ملتان کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
-
شمالی بلوچستان میں سائبرین ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ
سائبرین ہواؤں کے باعث کوئٹہ، قلعہ عبداللّٰہ، چاغی، نوشکی، قلات مستونگ، پشین اور بولان میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے
-
بلوچستان میں کورونا وائرس نے ایک اور مریض کی جان لے لی
محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو صوبے میں 596 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے، ان ٹیسٹ کے نتیجے میں صوبے کے 3 اضلاع سے 21 نئے کیسز سامنے آئے۔
-
ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، کئی مقامات پر موٹروے بند
قومی شاہراہ پر مانگا منڈی، دینہ ناتھ، پھول نگر، جمبر، پتوکی اورحبیب آ باد میں بھی دھند چھائی ہوئی ہے، جہاں حدِنگاہ 100میٹر ہے
-
30 جنوری کو کراچی بھر میں 50 مقامات پر دھرنے دینگے، حافظ نعیم الرحمٰن
پاکستان تحریک انصاف کی کراچی سے قومی اسمبلی کی 14 اور سندھ اسمبلی کی 21 نشستیں ہیں، اتنی نشتوں کے باوجود انھوں نے کراچی میں کوئی کام نہیں کیا، امیر جماعت اسلامی کراچی
-
فضل الرحمٰن دور جدید کے کرپٹ جادوگر ہیں، فردوس اعوان
فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن اتحاد کے سربراہ فضل الرحمٰن کو جدید دور کا کرپٹ جادوگر قرار دیدیا ہے۔
-
حکمرانوں نے ’شکرکرو‘ طرز حکومت متعارف کروادیا، احسن اقبال
سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے ’شکر کرو‘ طرز حکومت متعارف کروادیا ہے۔
-
تحریک عدم اعتماد کے مقابلے کیلئے تیار ہیں، پرویز خٹک
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کی بات آئینی ہے، وزیر دفاع
-
وزیراعظم نے کابینہ اجلاس طلب کرلیا، 17 نکاتی ایجنڈا جاری
کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ اور شیڈول منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا
-
وزیرِاعظم عمران خان سے خواتین ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے خواتین ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی ہے ۔
-
شہباز شریف کا کیس سنجیدہ نوعیت کا ہے، شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کیس سنجیدہ نوعیت کا ہے ،انہوں نے 7 لاکھ 50ہزار ڈالرقومی احتساب بیورو( نیب ) کو جمع کروائے تھے ۔
-
صادق و امین اچھا کرکٹر تھا، اچھا حکمران نہیں، امیر حیدر ہوتی
سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ صادق اور امین اچھا کرکٹر تھا ،اچھا حکمران نہیں ہے۔