Categories
Breaking news

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، جیلوں میں ملاقات پر دس روز کے لئے پابندی عائد

Advertisement
Advertisement

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ،  جیلوں میں ملاقات پر دس روز کے لئے پابندی عائد

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ کرلیا ، جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات پر دس روز کے لئے پابندی عائد کر دی ۔

پنجاب حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات پر دس روز کیلئے پابندی عائد کر دی جس کے تحت دس روز تک قیدیوں سے ملاقات نہیں ہو سکے گی ۔

پنجاب حکومت نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر ایکشن لیتے ہوئے مزید درجنوں دکانیں سیل کر دیں جب کہ سینکڑوں گاڑیوں کے چالان کاٹے گئے ۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *