
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب کے تین حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔
این اے 157 ملتان، پی پی 139 شیخوپورہ اور پی پی 241 بہاولنگر میں ضمنی الیکشن 11 ستمبر ہوگا۔
ای سی پی کے مطابق این اے 157 ملتان کے لیے طیب زوار بخاری کو ریٹرننگ آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔
اسی طرح پی پی 139 کے لیے باسل اکرم کو جبکہ پی پی 241 بہاولنگر کے لیے محمد عرفان کو ریٹرننگ آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ امیدوار 3 سے 5 اگست تک کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے، 6 اگست کو امیدواروں کی فہرست جاری کی جائے گی۔
ای سی پی کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی آخری تاریخ 11 اگست ہے جبکہ 24 اگست تک امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے۔
الیکشن کمیشن نے بتایا کہ ان ضمنی انتخابات کے سلسلے میں 25 اگست کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
آئی جی پنجاب نے لانگ مارچ کے دوران مقدمات اور گرفتاریوں کی تفصیل طلب کرلی
انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج ایف آئی آرز کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔
-
پروفیسر خالد محمود عراقی 4 برس کے لیے جامعہ کراچی کے وائس چانسلر مقرر
پروفیسر خالد محمود عراقی ایک مرتبہ پھر کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر ہوگئے۔
-
فیٹف ٹیم کی پاکستان آمد متوقع، ایف آئی اے ڈائریکٹوریٹ فعال
ذرائع کے مطابق ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ و کاؤنٹر فنانسنگ برائے ٹیررازم ڈائریکٹوریٹ فعال کر دیا گیا ہے۔
-
پہلے دن سے حکومت میں آنے کا مخالف تھا، نواز شریف
پی ڈی ایم نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ بھی کردیا۔
-
چیف جسٹس کے نامزد ججز کے نام اکثریتی رائے سے مسترد، ذرائع
سندھ کے دو ججز سے متعلق جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی نے بھی مخالفت میں ووٹ دیا۔
-
پولینڈ کے سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات، دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر گفتگو
ملاقات میں دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کا اعادہ کیا گیا۔
-
اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب: پی ٹی آئی، ق لیگ کی اراکین کو اہم ہدایت
پارٹی قیادت نے ہدایت کی ہے کہ ارکان اسمبلی کل کے اجلاس میں شرکت یقینی بنائیں۔
-
آنجہانی جاپانی وزیر اعظم پاکستان سے گہری دوستی کے خواہاں تھے
وہ جاپان کی تاریخ میں طویل ترین مدت تک وزیراعظم رہے، شنزو ایبے دو بار تقریباََ 9 سال جاپان کے وزیراعظم رہے ہیں۔
-
مانیٹری پالیسی اور ایکسچینج ریٹ سنبھالنا اسٹیٹ بینک کی ذمہ داری ہے، شوکت ترین
اپنے بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ یہاں تو کوئی گورنر ہی نہیں ہے، مارکیٹ بار بار کہ رہی ہے کہ کوئی مستقل گورنر اسٹیٹ بینک لگایا جائے۔
-
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹادیا گیا
ایوان نےکثرت رائے سے ڈپٹی اسپیکر کےخلاف تحریک عدم اعتماد کی قرار داد منظور کرلی۔
-
350 کے قریب لوگوں نے عمران خان کو غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کی، رانا ثناء اللّٰہ
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ 350 کے قریب لوگوں نے عمران خان کو غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کی ہے، ان کے چار ملازمین کے ناقابل تردید شواہد ہیں جن کے اکاؤنٹس میں تقریبا 750 ملین ڈالر آئے۔
-
عدالت نے حلیم عادل شیخ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ میں حلیم عادل شیخ کے کیس کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے ان کی رہائی کا حکم دیا۔
-
عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی درخواست نمٹا دی گئی
سندھ ہائی کورٹ نے فریقین کی رضامندی سے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے فیصلے کے خلاف درخواست نمٹا دی۔
-
اوتھل، سیلابی ریلے میں بہہ جانیوالے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
-
وزارتِ خارجہ کی شطرنج اولمپیاڈ کو سیاسی رنگ دینے کی بھارتی کوشش کی مذمت
پاکستانی وزارتِ خارجہ نے 44 ویں شطرنج اولمپیاڈ کو سیاسی رنگ دینے کی بھارتی کوششوں کی مذمت کی ہے۔
-
کراچی کے لوگ بدترین اذیت سے دوچار ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اس وقت کراچی کے لوگ بدترین اذیت سے دوچار ہیں۔