
پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں 10 سالہ بچی کو سوتیلے باپ نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے جبکہ بھکر میں شوہر نے اپنی بیوی کے بال اور کان کاٹ دیے۔
اوکاڑہ کے قصبہ 51 ٹو ایل میں 10 سال کی یتیم بچی سے اس کے سوتیلے باپ کی مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
اوکاڑہ پولیس نے بچی سے زیادتی کے ملزم سوتیلے باپ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Table of Contents
کراچی: 7 سالہ بچی سے زیادتی، والد نے ملزم کو پکڑ لیا
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں 7 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، بچی کے والد نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔
ادھر بھکر میں شوہر نے اپنی بیوی کے بال اور کان کاٹ دیئے جس پر پولیس نے خاوند کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
واقعے کے بعد سے ملزم فرار ہے، زخمی خاتون کو طبی معائنے کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
لاہور: پارک میں برقع پہن کر خواتین کو ہراساں کرنیوالے 2 نوجوان گرفتار
لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں برقع پہن کر خواتین کو ہراساں اور تنگ کرنے والے 2 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
پی ڈی ایم کی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے مسلم لیگ نون کے رہنما بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملہ آوروں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
جہانگیر ترین کی فاروق ستار سے ملاقات
حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی فاروق ستار سے کراچی میں ملاقات کی ہے۔
-
فیصل آباد: قتل ہوئی 2 بہنوں میں سے 1 کے شوہر کی لاش بھی برآمد
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں 2 بہنوں کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر قتل ہونے والے تیسرے شخص کی لاش بھی برآمد کر لی گئی۔
-
خیبر: چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر ماں اور 2 بچے جاں بحق
صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع خیبرمیں بوسیدہ گھر کے چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ گھر کا سربراہ اور 1 بیٹا زخمی ہو گیا۔
-
سندھ کے شہری صحت کارڈ سے مستفید نہیں ہوں گے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی سندھ کے لوگوں سے کس چیز کا بدلہ لے رہی ہے؟ سندھ واحدصوبہ ہے جس کے شہری صحت کارڈ سے مستفید نہیں ہوں گے
-
کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے: وزیرِ اعظم عمران خان
وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔
-
کراچی میں منگل سے بارش کی نوید
محکمۂ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں منگل 4 جنوری سے بارش کی نوید سنا دی، کہا ہے کہ سندھ کے بڑے اضلاع کراچی اور حیدر آباد میں 4 سے 7 جنوری تک بارش کا امکان ہے۔
-
سال بدل گیا لیکن حکمرانوں کی حرکتیں تبدیل نہیں ہوئیں، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سال بدل گیا لیکن حکمرانوں کی حرکتیں اور بیانات تبدیل نہیں ہوئے
-
سمندر میں غیرقانونی ماہی گیری کے خلاف آپریشن
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور بلوچستان فشریز ڈیپارٹمنٹ نے گوادر کے جنوب میں کھلے سمندر میں غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا
-
جہلم: تین بچیوں کے قتل کا مقدمہ ماں کیخلاف درج
جہلم میں تین کمسن بچیوں کے قتل کا مقدمہ دادی کی مدعیت میں ماں کے خلاف درج کرلیا گیا ہے
-
نوابشاہ: ڈکیتی کے انداز میں دہشتگردی، مذہبی رہنما جاں بحق
سندھ کے بڑے شہر نواب شاہ میں پیٹرول پمپ کی شاپ پر ڈکیتی کی واردات کا رنگ دے کر مذہبی تنظیم کے رہنما کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا، جس میں وہ جاں بحق ہو گئے جبکہ واقعے میں 1 ملزم بھی مارا گیا۔
-
کراچی: ٹک ٹاکرز نے شہری کو کیوں قتل کیا؟
کراچی کے علاقے جعفر طیار سوسائٹی میں ٹک ٹاکرز لڑکوں کے ہاتھوں شہری کے قتل کے واقعے میں یہ بات سامنے آ گئی ہے کہ مقتول کون تھا، کہاں سے آیا تھا اور بچوں نے اسے کیوں قتل کیا؟
-
کراچی: گلشن میں لاک ڈاؤن، عملدرآمد نہ ہونے کے برابر
کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال کے بلاک 7 میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ پرعمل درآمد نہ ہونے کے برابر ہے۔
-
بلال یاسین پر حملے کیلئے ملزمان دوبارہ آئے مگر ان سے پستول نہ چلا: سابق کونسلر
مسلم لیگ نون کے رکنِ پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر لاہور میں 1 روز قبل ہونے والے قاتلانہ حملے کے عینی شاہد سابق کونسلر میاں اکرم کا بیان سامنے آ گیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ فائرنگ کے بعد حملہ آوروں سے دوبارہ پستول نہیں چل سکا۔
-
لوگوں کی صحت کے اخراجات حکومت اٹھا رہی ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس پروگرام کے بعد لوگوں کے صحت کے اخراجات مکمل طور پر حکومت اٹھارہی ہے