
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے اسکولوں کی اپ گریڈیشن پر 50 ارب روپے خرچ کرنے کا اعلان کردیا۔
ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ تعلیم تک رسائی اور فروغ علم حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ 17 ارب روپے سے 21 ہزار ایلیمنٹری اسکولوں کو اپ گریڈ کررہے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے یہ بھی کہا کہ حکومتی اقدام سے 40 لاکھ بچوں کا تعلیم جاری رکھنا ہماری بڑی کامیابی ہے۔
اُن کاکہنا تھا کہ منصوبے کے تحت جنوبی پنجاب کے اسکولوں کو بھی اپ گریڈ کیا جائے گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
خسرو بختیار سے متعلق سوال پر شہزاد اکبر کا جواب
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے وفاقی وزیر خسرو بختیار کے خلاف انکوائری کے سوال کا جواب دے دیا۔
-
خیبر پختونخوا حکومت کے احکامات کی دھجیاں اڑادی گئیں
خیبرپختون خوا حکومت نے ہفتے اور اتوار کو ایک شہر سے دوسرے شہر کے درمیان چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کر رکھی ہے، لیکن حکومتی پابندی کی دھجیاں اڑا ئی جارہی ہیں۔
-
16 لوگوں کی بینائی جانے پر ملتان میں نجی اسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل کردیا گیا
ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن کا کہنا ہے کہ کمیشن کی 4 رکنی ٹیم نےملتان میں نجی اسپتال کا ریکارڈ قبضہ میں لے لیا، ڈاکٹر و عملے کے بیانات بھی قلمبند کرلیے گئے۔
-
پاکستان کی 87 فیصد آبادی کو کم نرخ پر انٹرنیٹ تک رسائی حاصل، پی ٹی اے کا دعویٰ
پاکستان کی 87 فیصد آبادی کو کم نرخ پر انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہوگئی۔
-
پی ڈی ایم کو اپنے ایجنڈے کے حصول میں ناکامی ہوئی، شاہ محمود
شاہ محمود نے کہا کہ پہلے دن کہا تھا لٹیروں کا غیر فطری اتحاد دیر پا چلتا نظر نہیں آتا، اپوزیشن کے پاس عوامی ترقی کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے،
-
رمضان المبارک کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردی گئیں
گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ فلو، کھانسی میں مبتلا نمازیوں کو مساجد، امام بارگاہ نہیں آنا چاہئے۔
-
شاہد خاقان کی نریندر مودی کو لکھے گئے عمران خان کے خط کے مندرجات پر تنقید
سابق وزیراعظم شاہد خاقان نے وزیراعظم عمران خان کے بھارتی ہم منصب کو لکھے گئے خط کے مندرجات پر تنقید کردی ۔
-
سپریم کورٹ: اپریل کے دوسرے ہفتے کا ججز روسٹر جاری
کراچی رجسٹری بینچ 2 میں جسٹس مشیرعالم اور جسٹس منیب اختر شامل ہوں گے، جبکہ کراچی رجسٹری بینچ تھری میں جسٹس مقبول باقر اور جسٹس سجاد علی شاہ ہوں گے۔
-
سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ٹی ٹی پی کا سرگرم دہشتگرد ہلاک ہوگیا
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ اشرف اللہ ٹارگٹ کلنگ ،دہشتگردی کی سرگرمیوں اور بھتہ خوری میں ملوث تھا۔
-
مریم نواز کو این آر او کے بجائے انصاف دینا چاہیے، خالد مقبول
خالد مقبول نے کہا کہ سندھ کےشہری علاقے60فیصد ہیں، لیکن کم گنا گیا، سندھ کے شہری علاقے97 فیصد ریونیو دیتےہیں۔
-
پولیس نے چینی کی 1400 بوریوں سے لدا ٹریلر پکڑلیا
فیصل آباد پولیس نے چینی کی 1400 بوریوں سے لدا ٹریلر پکڑلیا۔
-
بلاول بھٹو نے ن لیگ کو جواب دینے سے گریز کرنے کی وجہ بتادی
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمان سمیت دیگر امور پر پارٹی کی مجلس عاملہ میں بھی غور ہوگا۔
-
پاکستان میں بھی کورونا ویکسین تیار کرلی گئی
پاکستان میں بھی کورونا ویکسین تیار کرلی گئی ،حکومتی اجازت کی منتظر یونیورسٹی کو جواب مل گیا۔
-
80 کروڑ مالیت کے چاول چُرانے والا مل کا مالک ہی نکلا
کراچی میں 80کروڑ روپے سے زائد مالیت کے چاول چُرانے والامل کا مالک ہی نکلا ۔
-
جہانگیر ترین کو کچھ خدشات ہیں کہ شاید ان کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے، شہزاد اکبر
شہزاد اکبر نےکہا کہ نیب کو سبسڈی سے متعلق چیزیں بھیجی گئیں کہ اگر بدعنوانی ہو تو اس پر کارروائی کرے، مسابقتی کونسل نے ایک رپورٹ جاری کی، جرمانے بھی کیے جارہے ہیں۔
-
پی پی کا سی ای سی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا
نیر بخاری نے کہا کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کے باعث ممبران پارلیمنٹ مصروف ہیں۔