Categories
Breaking news

پنجاب اسمبلی کے 7 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق

Advertisement

پنجاب اسمبلی کے 7 ملازمین میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

اسمبلی سیکرٹیریٹ کے مطابق اسپیکر پرویز الہٰی کی ہدایت پر اسمبلی ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کا سلسلہ جاری ہے۔

سینیٹ کے 20 سے زائد ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص

پارلیمنٹ ہاؤس میں کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں، سینیٹ کے20 سے زائد ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

9 نومبر کو کئےگئے ٹیسٹ کی رپورٹ میں 7 ملازمین کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی۔

اس سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آئے تھے، سینیٹ کے20 سے زائد ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیے

سینیٹ حکام کا کہنا تھا کہ سینیٹ سیکرٹریٹ کا قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس پر پابندی عائد کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

حکام کا کہنا تھا کہ سینیٹ سیکرٹریٹ کا مہمانوں اور اسٹاف کے داخلے پر بھی پابندی عائد کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *