
پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اسپیکر صاحب بری طرح بے نقاب ہوگئے ہیں۔
اس سے قبل مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ آج کا اجلاس ملتوی کرنا غیر آئینی اور غیر قانونی ہے، اس کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنےجارہے ہیں۔
Table of Contents
ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ
عطا تارڑ نے کہا کہ عدالت سے وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب شیڈول کے مطابق آج کروانے کی استدعا کریں گے۔
عطا تارڑ نے کہا کہ عدالت سے وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب شیڈول کے مطابق آج کروانے کی استدعا کریں گے۔
رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الہٰی نے شکست دیکھ کر اجلاس ملتوی کروایا۔
عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ ایوان میں ہمارے ارکان کی تعداد اب بھی 203 ہے۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6 اپریل تک ملتوی
واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی کا وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے تاخیر سے شروع ہونے والا اجلاس 6 اپریل تک ملتوی کردیا گیا ہے۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی زیرِ صدارت صرف 6 منٹ چل سکا جس کے بعد اجلاس ملتوی کردیا گیا۔
ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس ملتوی کرنے کی وجہ وہاں ہونے والی بدترین ہنگامہ آرائی کو قرار دیا۔
حمزہ شہباز اور چوہدری پرویز الہٰی وزارتِ اعلیٰ کے لیے امیدوار ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
وزیراعظم عمران خان کا پارٹی رہنماؤں سے خطاب
عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو سمجھ نہیں آرہی ہے کہ اُن کے ساتھ کیا ہورہا ہے۔
-
ملک میں مارشل لاء کا کوئی خطرہ نہیں، فواد چوہدری
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اسپیکر کا فیصلہ حتمی ہے اس کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا، اسپیکر کا اختیار اس ضمن میں لامحدود ہے۔
-
اگلے انتخابات میں عمران خان دو تہائی اکثریت ووٹوں سے منتخب ہوں گے، شیخ رشید
اگلے انتخابات میں عمران خان دو تہائی اکثریت ووٹوں سے منتخب ہوں گے، سابق وفاقی وزیر داخلہ
-
ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ
عطا تارڑ نے کہا کہ عدالت سے وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب شیڈول کے مطابق آج کروانے کی استدعا کریں گے۔
-
کراچی: 3 منزلہ مخدوش عمارت گرگئی، کئی زخمی، متعدد کے ملبے تلے دبنے کی اطلاع
ن لیگ کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں حمزہ شہباز کے عشائیے میں جہانگیر ترین گروپ کے 13 اور علیم خان گروپ کے 9 ارکان شریک ہوئے۔
-
پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی کیوں ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
پنجاب اسمبلی کا وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے تاخیر سے شروع ہونے والا اجلاس ملتوی کیوں ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
اسپیکر کا فیصلہ کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسپیکر کا فیصلہ حتمی ہے اس کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا، اسپیکر کا اختیار اس ضمن میں لامحدود ہے
-
عمران نیازی کی سوچ ہے کہ نہ کھیلوں گا نہ کھیلنے دوں گا: شہباز شریف
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی سوچ ہے کہ نہ کھیلوں گا نہ کھیلنے دوں گا۔
-
عمران خان مزید 15 دن وزیر اعظم رہیں گے، شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے، میرا خیال ہے عمران خان مزید 15 دن وزیر اعظم رہیں گے
-
سلیکٹڈ وزیراعظم پارلیمنٹ سے بھاگے ہیں: آصفہ بھٹو
سابق صدر آصف زرداری اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم پارلیمنٹ سے بھاگے ہیں۔
-
پنجاب اسمبلی توڑنے کیلئے بھی مشورے جاری
پنجاب اسمبلی توڑنے کے لئے بھی مشورے جاری، پنجاب میں منتخب وزیر اعلیٰ نہ ہونے کے باعث قانونی تجاویز پر غور کیا جارہا ہے۔
-
علیم خان سوسائٹیاں بنانے کا کام کرتے ہیں وہ کریں، پرویز الٰہی
مسلم لیگ ق کے رہنما اور پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ علیم خان صاحب سوسائٹیاں بنانے کا کام کرتے ہیں۔
-
گورنر پنجاب کی برطرفی کی اندرونی کہانی
وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد چوہدری محمد سرور نے ذہنی طور پر عہدہ چھوڑ دیا تھا
-
تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر ریحام خان نے کیا کہا؟
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور سینئر صحافی ریحام خان کا بھی تحریک عدم مسترد ہونے کے بعد بیان سامنے آگیا۔
-
اسپیکر کی رولنگ ختم کی جائے، متحدہ اپوزیشن کی پٹیشن تیار
متحدہ اپوزیشن کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر کرنے کے لیے پٹیشن تیار کر لی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ اسپیکر کی رولنگ ختم کی جائے۔
-
وزراء نے عمران خان کی انا کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وزراء نے عمران خان کی انا کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، یہ عمل غیر آئینی اور غیر اخلاقی ہے