Categories
Breaking news

پنجاب اسمبلی کا اجلاس بھی ملتوی 

پنجاب اسمبلی کا اجلاس بھی ملتوی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اسمبلی کا اجلاس بھی 6 منٹ کی کارروائی کے بعد 6 اپریل تک ملتوی کردیا گیا، سپیکر نے رولنگ دی کہ ہنگامہ آرائی کی وجہ سے اجلاس ملتوی کیا جاتا ہے ۔

یاد رہے کہ آج وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی میں ووٹنگ ہونا تھی ۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومی

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.