Categories
Breaking news

پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم انتہائی دلچسپ ہے، عطاء تارڑ

عطاء تارڑ—فائل فوٹو
عطاء تارڑ—فائل فوٹو

وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم انتہائی دلچسپ ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب پر ہماری بھرپور تیاری ہے، ان شاء اللّٰہ سرپرائز دیں گے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ خفیہ رائے شماری سے ہونی ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ کا یہ بھی کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اپنے نمبرز سے متعلق مطمئن ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *