
پنجاب اسمبلی کا اجلاس کب ہوگا؟ معاملہ کنفیوژن کا شکار ہے، ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے ایک حکم نامے کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس شام ساڑھے 7 بجے طلب کیا گیا ہے۔
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسمبلی اجلاس آج ہی ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ وکلاء سے مشاورت کے بعد اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Table of Contents
پنجاب اسمبلی اجلاس اب 16 اپریل کو ہوگا
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6 اپریل کے بجائے 16 اپریل کو ہوگا، ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس موخر کرنے کی منظوری دے دی۔
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کا کہنا ہے کہ ایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے گزشتہ روز سپریم کورٹ کو یقین دہانی کرائی تھی۔
دوست محمد مزاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب بھی آج ہی ہوگا، قائد ایوان کے لیے پرویز الٰہی اور حمزہ شہباز آمنے سامنے ہونگے۔
اس سے پہلے ترجمان پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلائے جانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل کو ہی ہو گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ گزٹ نوٹی فکیشن جاری کرنے سے گریز کر رہا ہے۔
سپریم کورٹ میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے اسمبلی اجلاس آج ہونے کی سپریم کورٹ کو یقین دہانی کرائی تھی ۔
قومی خبریں سے مزید
-
چوہدری شجاعت کیلئے عزت اور احترام ہے، عطا تارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے چوہدری شجاعت کیلئے عزت اور احترام ہے، جبکہ پرویز الٰہی اور ان کے صاحبزادے پنجاب میں آئینی بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں۔
-
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج نہیں ہوسکتا، ق لیگ
ترجمان ق لیگ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا، اجلاس آج نہیں ہوسکتا۔
-
لیٹر گیٹ کی تحقیقات،وزیرِ اعظم کا سپریم کورٹ سے کمیشن بنانے کا مطالبہ
وزیرِ اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے لیٹر گیٹ کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔
-
کرک: گیس لیکیج سے دھماکا، 6افراد زخمی
صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع کرک میں گیس لیکیج سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔
-
3 کمسن بہن بھائی دریائے ستلج میں ڈوب گئے
میلسی کے قریب دریائے ستلج میں ہیڈ سائفن کے مقام پر پانی پینے جانے والے 3 بچے پاؤں پھسل جانے سے ڈوب گئے۔
-
54 فیصد پاکستانی PTI حکومت کی کارکردگی سے مایوس
54 فیصد پاکستانیوں نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کی ساڑھے 3 سالہ کارکردگی پر اظہارِ مایوسی کر دیا ہے۔
-
وزیر اعظم عمران خان کا قوم کے نام نیا پیغام
مغرب کو شکست دینے سے متعلق عمران خان کا قوم کے نام نیا پیغام۔
-
امریکا کی نئی ٹریول ایڈوائزری، پاکستان سب سے کم درجے کی کیٹیگری ون میں شامل
امریکی محکمہ خارجہ کی نئی ٹریول ایڈوائزری میں پاکستان کو کورونا کی سب سے کم درجے کی کیٹیگری ون میں شامل کرلیا گیا۔
-
سانگھڑ، آئل ٹینکر میں آتشزدگی، ڈرائیور جلتا ٹینکر شہر سے باہر لے گیا
سانگھڑ میں پیٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، ڈرائیور جان پر کھیل کر جلتا ہوا آئل ٹینکر شہر سے باہر لے گیا تاہم واقعہ میں دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔
-
عثمان بزدار زیرو بٹا زیرو تھے، مفتاح اسماعیل
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار عمران خان کی ایما پر کام کررہے تھے۔
-
ملک کی بقا، مستقبل، معيشت، انصاف اور جمہوريت سے کھيلنا بند کرو، ایاز لطیف پلیجو
-
بلوچستان، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ڈاکٹروں کے ہڑتال ختم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹروں کی جانب سے خیرسگالی کا مثبت ردعمل قابل ستائش ہے۔
-
مریم نواز کے الزامات بے بنیاد ہیں، شاہ محمود قریشی
دوران پروگرام عسکری قیادت سے وضاحت سے متعلق بار بار سوال پر بھی واضح جواب نہیں دیا اور کہا کہ کسی نے کسی کو روک نہیں رکھا۔ اس سے زیادہ آگے جانا وہ مناسب نہیں سمجھتے۔
-
اداروں کی غیرجانبداری مشکوک ہے، فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ نوازشریف اور یوسف رضا گیلانی کو نکالا جاسکتا ہے تو عمران خان کو کیوں نہیں نکالا جاسکتا۔
-
کراچی پولیس اور اداروں کی کارروائی، حساس ادارے کا جعلی کرنل ساتھی سمیت گرفتار
-
کراچی میں گرانفروشوں کیخلاف 174 چالان، 9 لاکھ روپے جرمانہ عائد
کراچی میں ماہ رمضان کے تیسرے روز گراں فر وشوں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔ شہر بھر میں 174 چالان اور 9 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا گیا۔