Categories
Breaking news

پنجاب ، 16 نومبر سے ہفتہ رحمت اللعالمین منانے کا اعلان

Advertisement
 پنجاب ، 16 نومبر سے ہفتہ رحمت اللعالمین منانے کا اعلان

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب پیر 16 نومبر سے پنجاب بھر میں ہفتہ رحمت اللعالمین منائے گی۔

Advertisement

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پنجاب بھر میں پیر 16 نومبر سے ہفتہ رحمت اللعالمین منائے جائے گا۔

سرکاری سطح پر ہرسال ہفتہ رحمت اللعالمین ﷺ منایا جائے گا، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سرکاری سطح پر ہرسال ہفتہ رحمت اللعالمین ﷺ منایا جائے گا۔

x
Advertisement

فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈویژن، ضلع اور تحصیل کی سطح پر محافل نعت، کانفرنسز کا انعقاد ہوگا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سرکاری سطح پر ہر سال ہفتہ رحمت اللعالمین ﷺ منایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ مغرب کو جان لینا چاہیے کہ مسلمان اپنے نبی ﷺ کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کر سکتے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *