Categories
Breaking news

پنجاب، اسکول 23 مئی تک بند رکھنے کا اعلان

پنجاب، اسکول 23 مئی تک بند رکھنے کا اعلان

پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکول 23 مئی تک بند رہیں گے.

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ پنجاب بھر میں اسکول 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مراد راس نے کہا کہ اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر کیا گیا۔

اسکولز دوبارہ بند کرنے پڑے تو ایک دم سے بند کر دیے جائیں گے، مراد راس

وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے اسکولز دوبارہ بند کرنے پڑے تو ایک دم سے بند کردیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ 18مئی کو فیصلے کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی جائے گی، تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *