
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود احمد خان کا کہنا ہے کہ پلان اے، بی، سی تیار ہے، قوم کو سرپرائز ملے گا۔
جاری کیے گئے بیان میں رانا مشہود احمد خان نے سوالیہ انداز میں کہا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں توڑ کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
اُنہوں نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار ایک وزیرِ اعظم کو آئینی طریقے سے گھر بھیجا گیا، اسمبلی ٹوٹی تو الیکشن صرف پنجاب میں ہو گا، وفاقی حکومت اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔
رانا مشہود نے مزید کہا کہ 2018ء کے الیکشن سے پہلے ملک خوش حال تھا، اب عمران خان گھر بیٹھیں گے اور ملک کو ترقی کرتا دیکھ کر جلیں گے۔
یہ بھی پڑھیے
انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد بھی آئے گی اور تحریک اعتماد بھی آئے گی۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختون خوا کے وزرائے اعلیٰ کو ساتھ بٹھا کر اگلے جمعے (23 دسمبر) کو دونوں صوبوں کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
2022ء خیبر پختون خوا کیلئے بدترین سال رہا: ایمل ولی خان
عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختون خوا کےصدر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ 2022ء خیبر پختون خوا کے لیے بد ترین سال رہا جس میں ٹارگٹ کلنگ عروج پر پہنچ گئی۔
-
اسمبلیوں کی تحلیل، عمران خان نے مشاورت کیلئے لیگل ٹیم کو طلب کر لیا
پنجاب اور خیبر پختون خوا اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج اپنی لیگل ٹیم کے ساتھ مشاورت کریں گے۔
-
رینجرز کو کراچی کی ذمے داری دی جائے: خرم شیر زمان
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماخرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیپلز پارٹی کو کوئی دلچسپی نہیں، اسی لیے کراچی نےہمیشہ پیپلز پارٹی کو مسترد کیا ہے۔
-
صدرِ مملکت کی لکی مروت میں پولیس اہلکاروں پر حملے کی مذمت
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لکی مروت کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر ہونے والے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
کراچی: بذریعہ واٹس ایپ گٹکا اور ماوا فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے نیو ٹاؤن میں پولیس نے واٹس ایپ کے ذریعے گٹکا اور ماوا فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
-
بلوچستان سے بڑی شخصیات پی ٹی آئی میں شامل ہو رہی ہیں: اسد عمر
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں بڑی شخصیات پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر رہی ہیں۔
-
خیبر پختون خوا میں پولیس اہلکاروں پر حملے تشویشناک ہیں: بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پولیس اہلکاروں پر حملے تشویشناک ہیں، دہشتگردوں کا پیچھا کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
-
لکی مروت: حملے میں شہید 4 اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا
خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے 4 اہلکاروں کی نمازِ جنازہ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی۔
-
اقلیتی برادری کو مکمل سیاسی اور مذہبی آزادی حاصل ہے، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اقلیتی برادری کو مکمل معاشی، سیاسی اور مذہبی آزادی حاصل ہے۔
-
ن لیگ کو عوامی عدالت سے فرار نہیں ہونے دیں گے: فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کا پیچھا کریں گے، اسے عوام کی عدالت سے فرار نہیں ہونے دیں گے۔
-
اسمبلی توڑنے کیلئے ہمت چاہیے: اختیار ولی
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے 2 صوبوں کی اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کے اعلان پر مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کا ردِ عمل دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان سے پی ڈی ایم کے اوسان خطا ہو چکے: عمر سرفراز چیمہ
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور مشیرِ داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان پر پی ڈی ایم کے اوسان خطا ہو چکے۔
-
اسپیکر قومی اسمبلی احمقانہ رویہ فوری ترک کریں: شیریں مزاری
پاکستان تحریکِ انصاف کی مرکزی سینئر نائب صدر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کو احمقانہ رویہ فوری ترک کرنا چاہیے۔
-
عمران خان تاریخ پر تاریخ نہیں دیں: سعید غنی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان تاریخ پر تاریخ، تاریخ پر تاریخ مت دیں، استعفے دیں اور جان چھوڑ دیں۔
-
پی ٹی آئی بلوچستان کے زیر اہتمام شمولیتی جلسہ آج ہو گا، تیاریاں مکمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بلوچستان کے زیر اہتمام شمولیتی جلسہ آج کوئٹہ کے ریلوے ہاکی گراؤنڈ میں ہو گا۔
-
کراچی: ڈاکوؤں، کار لفٹرز سے پولیس مقابلے، 7 ملزمان گرفتار
کراچی میں پولیس نے مختلف علاقوں سے ڈاکوؤں اور کار لفٹروں سے مقابلے کے بعد 7 ملزمان کو زخمی حالت میں اسلحے، موٹر سائیکل، چھینی گئی کار سمیت گرفتار کر لیا۔