Categories
Breaking news

پشاور: 400 سالہ پُرانے پل کی بحالی پر کام کا آغاز

پشاور: 400 سالہ پُرانے پل کی بحالی پر کام کا آغاز

پشاور کے چوہا گجر میں 400 سالہ مغلیہ فن تعمیر کے شکار پُل کی بحالی کے کام کا آغاز ہوگیا ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے ڈسٹرکٹ آرکیٹکٹ رابعہ نورین کا کہنا ہے کہ مغل بادشاہ شاہ جہاں کے دور میں دریائے باڑہ پر یہ پل تعمیر کیا گیا تھا۔

رابعہ نورین نے کہا کہ منصوبہ کے تحت پُل کے نیچے دریا کی گندگی کو صاف کیا جائے گا۔

Table of Contents

x
Advertisement

ڈسٹرکٹ آرکیٹکٹ رابعہ نورین نے مزید کہا کہ پُل پر رنگ روغن بھی کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *