Categories
Breaking news

پشاور : ون ویلنگ کرنیوالے 7 افراد زیرِ حراست

پشاور : ون ویلنگ کرنیوالے 7 افراد زیرِ حراست

خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے 7 افراد کو حراست میں لے لیا۔

چیف ٹریفک آفیسر پشاور عباس مجید خان مروت کا کہنا ہے کہ ٹریفک قوانین پر عمل درآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

کراچی :ون ویلنگ کے الزام میں گرفتار 30 نوجوانوں کی ضمانت

کراچی… مقامی عدالت نے ون ویلنگ کے الزام میں گرفتار…

انہوں نے بتایا کہ ناردرن بائی پاس پر ون ویلنگ کرنے پر 7 افراد سے موٹر سائیکلیں ضبط کر کے ٹرمینل میں بند کر دی گئی ہیں۔

چیف ٹریفک آفیسر پشاور عباس مجید خان مروت نے مزید بتایا کہ ون ویلنگ کرنے والوں سے موٹر سائیکلیں دفعہ 523/550 کے تحت ضبط کی ہیں۔

فیصل آباد: ون ویلنگ پر موٹر سائیکلیں بند، مقدمات درج

فیصل آباد میں جشن آزادی کے موقع پر ہزاروں موٹر سائیکل سوار وں کا شہر کی مختلف شاہراؤں پر گشت کئی مقامات پر ون ویلنگ اور تیز رفتاری کے باعث ہونے والے حادثات میں ڈیڑھ سو سے زائد نوجوان زخمی ہو کر اسپتالوں میں پہنچ گئے ٹریفک حادثات میں چار افراد جان سے بھی چلے گئے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ زیرِ حراست لیئے گئے بچوں کے والدین سے تحریری ضمانت لے لی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *