
خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور میں واقع وزیرِ اعلیٰ ہاؤس اور سیکریٹریٹ میں کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے والوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
Table of Contents
پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے کم، مزید 73 اموات
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 714 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 73 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 10 ہزار 923 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 4 اعشاریہ 7 فیصد ہو گئی۔
اس پابندی کا اعلان خیبر پختون خوا حکومت کی جانب سے جاری کیئے گئے ایک اعلامیئے کے ذریعے کیا گیا ہے۔
کراچی، حیدر آباد میں کورونا قواعد پر سختی سے عمل کی ہدایت
محکمۂ داخلہ سندھ نے صوبۂ سندھ کے 2 بڑے شہروں کراچی اور حیدر آباد میں کورونا وائرس کے حوالے سے بنائے گئے قواعد پر سختی سے عمل کرانے کی ہدایت کر دی۔
اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ ہاؤس اور سیکریٹریٹ کے ملازمین اور مہمانوں کو مین گیٹ پر لازمی کورونا ویکسی نیشن سرٹیفیکیٹ دکھانا ہو گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
راکا پوشی پر پھنسے 3 کوہ پیما ریسکیو کرلیئے، ڈپٹی کمشنر نگر
راکا پوشی کی چوٹی سے 1 پاکستانی اور 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کر لیا گیا۔
-
پنجاب میں کورونا کے باوجود اسکول کھولنے کا فیصلہ
پنجاب میں کل سے تمام تعلیمی ادارے 10 روز بعد کھل جائیں گے، کورونا کیسز میں اضافے پر صوبائی محکمۂ تعلیم نے تعلیمی ادارے بند کیئے تھے، تاہم کورونا کیسز جوں کے توں ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے کم، مزید 73 اموات
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 714 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 73 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 10 ہزار 923 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 4 اعشاریہ 7 فیصد ہو گئی۔
-
وزیراعظم عمران خان کی بورس جانسن سے تعزیت
وزیر اعظم عمران خان نے برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
رینجرز اہلکار کی پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل
سندھ ہائی کورٹ نے رینجرز اہلکار کو ساتھی کے قتل پر سنائی گئی پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل کر دی۔
-
سمندری ہوائیں بند، کراچی میں آج بھی شدید گرمی رہے گی
سمندری ہوائیں بند رہنے کی وجہ سےکراچی میں آج بھی شدید گرمی رہے گی ۔شہرمیں درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔
-
الیکشن کمیشن کو بغیر جھکاؤ کے فیصلے کرنے چاہئیں، شبلی فراز
اس حوالے سے انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کے 37 پوائنٹ میں 27 ان کے خلاف خود چارج شیٹ
-
میڈیا اتھارٹی بل پر سوالات کے جوابات نہیں ملے، فیصل جاوید
جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو میں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا پہلا سوال یہ ہے کہ میڈیا
-
نئے بلدیاتی نظام میں بہترین سہولتیں دیں گے، پرویز الٰہی
مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھنے والی متعدد سیاسی شخصیات نے پرویز الٰہی سے ملاقات کرکے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان
-
کراچی میں گرفتار ’ویک اینڈ گینگ‘ کا ایڈیشنل آئی جی موٹروے پر حملے میں ملوث ہونے کا انکشاف
حملہ کیس کی تفتیش کرنے والی ٹیم نے کراچی کی ساؤتھ پولیس سے پشاور سے تعلق رکھنے والے اس خطرناک گینگ کی تمام تفصیلات حاصل کرلی
-
کراچی: 2 ملزمان نے بچے کے ہمراہ شہری سے لوٹ مار کی، ویڈیو سامنے آگئی
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں بھی بچے کے ہمراہ 2 ملزمان نے شہری سے لوٹ مار کی۔
-
لاہور: سمن آباد سے موٹرسائیکل چور اور مکینک گرفتار
لاہور کے علاقے سمن آباد سے موٹر سائیکل چور اورمیکنک کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
کراچی: حوالہ، ہنڈی کی غیر قانونی سرگرمیاں، باپ اور بیٹا گرفتار، کروڑوں روپے برآمد
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کمرشل بینک سرکل کراچی نے خالد بن ولید روڈ پر بڑی کارروائی کی۔
-
میڈیا بل کی واپسی تک کوئی بات نہیں ہوگی، پی ایف یو جے
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے کہا ہے کہ میڈیا مخالف بل کی واپسی تک حکومت سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔
-
پی آر اے کا اسد قیصر کے بیان کی تحقیقات کا مطالبہ
پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن( پی آراے) نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بیان کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
-
شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔