
پشاور کے علاقے شاہ قبول میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق شاہ قبول کے علاقہ میں قریبی رشتہ داروں کے درمیان پرانی دشمنی پر فائرنگ ہوئی، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
x
Advertisement
زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت مومن اور نور حسین کے ناموں سے ہوئی۔
یہ بھی پڑھیے
- پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر جاں بحق
- پشاور: گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 6 افراد زخمی
جبکہ زخمیوں میں 46 سالہ ارسلا اور 47 سالہ محمود شامل ہیں، پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیں۔
پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی۔
قومی خبریں سے مزید
-
20 سیاستدانوں کی جان کو خطرہ ہے، وزیر داخلہ
وزیرداخلہ نے کہا کہ ہندوستان پاکستان کے اندرونی معاملات میں انتشار اور خلفشار کے لیے مداخلت کررہا ہے، اگر بھارت کے ساتھ جنگ ہوئی تو یہ آخری جنگ ہوگی۔
-
بلوچستان میں کورونا کی شرح میں کمی، 24 نئے مریضوں کی تشخیص
بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی ہوئی ہے۔ صوبے کے سات اضلاع سے کورونا کےچوبیس نئے مریض سامنے آگئے، جبکہ صوبے میں کورونا میں مبتلا 36 مریض صحت یاب ہوگئے۔
-
اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی صوبائی حکومت پر برہم
پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ وزیر آباد کارڈیالوجی اسپتال کا منظور شدہ بجٹ چھ ماہ سے نہیں دیاجارہا۔
-
پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف ریلیوں کے شیڈول کی منظوری دیدی
اجلاس میں متفقہ طور پر احتجاجی ریلیوں کے نئے شیڈول کی منظوری دے دی گئی تاہم پی ڈی ایم سربراہان سے باقاعدہ منظوری کے بعد نئے شیڈول کا اعلان کیا جائیگا۔
-
دورہ جنوبی افریقا: پاکستان ویمن ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے شروع
دورہ جنوبی افریقا سے قبل پاکستان ویمن ٹیم کا تربیتی کیمپ باضابطہ طور پر کل سے شروع ہوجائے گا۔
-
پاکستان نے برطانیہ سے آنے والوں پر سفری پابندی لگادی
نوٹی فکیشن کے مطابق برطانیہ سے آنے والےپاکستانیوں کیلیے ایک ہفتے کا قرنطینہ لازمی ہوگا۔
-
میرے مقدمے کوٹی وی پر لائیو دکھایا جائے، احسن اقبال
احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کی تقریرپر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم پر جھوٹے مقدمات بناکر آپ کب تک اپنی نااہلی اور ناکامی پر پردہ ڈالوگے؟۔
-
وزیراعظم عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں ندیم بابر کی تعریف
اجلاس میں پارٹی ارکان نے گیس کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اظہار خیال کی کوشش کی ۔ جس پر وزیراعظم نے تمام ارکان کو چپ کروادیا۔
-
عمران خان کا کرپشن بیانیہ فلاپ ہوا پھر پٹ گیا، پلوشہ خان
پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا کرپشن بیانیہ فلاپ ہوا اور پھر پٹ گیا۔
-
راولپنڈی: آرمی چیف سے چین کے سفیر کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی ہے۔
-
اپوزیشن نے نیب کے معاملے پر 34 شقوں میں ترامیم کیں، شبلی فراز
وزیر اطلاعات نے کہا کہ نیب کی38 شقوں میں سے اپوزیشن نے 34 شقوں پر ترامیم پیش کیں، پہلی تبدیلی اپوزیشن نے کہی کے نیب کے قانون کی عملداری 1999 سے کی جائے،اس کا اصل فائدہ چودھری شوگر مل کیسز والوں کا ہوتا۔
-
آج سال کی طویل ترین رات ہوگی
آج رات سال کی سب سے طویل رات ہوگی ،دورانیہ 13 گھنٹے 37 منٹ ہوگا۔
-
سندھ میں کورونا وائرس کے 644 نئے مریضوں کی تشخیص، 19 انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں19 مریض انتقال کرگئے جبکہ 644 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 872 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔
-
آئین پاکستان نے اقلیتی بھائیوں کو مذہبی آزادی کا حق دیا ہے، علامہ طاہر اشرفی
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ممکنہ بھارتی جارحیت کے خلاف ہم سب متحد ہیں۔
-
میئر اسلام آباد کا الیکشن روکنے کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے میئر اسلام آباد کا الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی ۔
-
کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار
حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے گلشن اقبال ، پیپلز چورنگی اور رضویہ میں قتل کی وارداتیں کیں۔