Categories
Breaking news

پشاور میں خواجہ سراء سے زیادتی، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

پشاور: خواجہ سراء سے زیادتی کا مقدمہ درج

پشاور کے علاقے چمکنی میں خواجہ سراء سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق ایف آئی آر میں متاثرہ خواجہ سراء نے کہا کہ پروگرام کے بعد گھر جارہی تھی کہ نامعلوم افراد زبردستی گاڑی میں لے گئے۔

Table of Contents

x
Advertisement

خواجہ سرا نے مزید کہا کہ انہوں نے پہلے میرے بال کاٹے اور پھر موبائل فون چھین کر مجھ سے زیادتی بھی کی۔

متاثرہ خواجہ سرا نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان مجھے چغلپورہ کے قریب گاڑی سے اتار کرفرار ہوگئے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *